اہم خبریں

کینیڈین حکومت کاپلاسٹک چمچ اور پلیٹوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

ٹورنٹو(نیوزڈیسک)کینیڈا میں حکومت کی جانب سے ریسٹورنٹس پر صارفین کو پلاسٹک سے بنی کٹلری پیش کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں گزشتہ سال ایک قانون متعارف کروایا گیا تھا جس میں ایک بار استعمال ہونے والے پلاسٹک کے دوبارہ استعمال پر پابندی عائد کی گئی تھی۔اس قانون کو 2030 […]

سابق صدر آصف زرداری سے فیصل واوڈا کی ملاقات

کراچی (نیوزڈیسک)سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے طویل ملاقات کی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے طویل ملاقات کی ۔آصف زرداری اور فیصل واوڈا کی ملاقات میں موجودہ […]

مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ نے امریکا میں سیاسی پناہ حاصل کر لی

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکی کے شہر استنبول میں قتل کیے گئے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ حنان ایلاتر کو امریکا میں سیاسی پناہ مل گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں قتل کیے گئے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ حنان ایلاتر کو امریکا میں سیاسی پناہ مل گئی۔سعودی صحافی جمال خاشقجی کو 2018 […]

ریگولر حج سکیم میں درخواست جمع کر انے کامرحلہ مکمل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ریگولر حج سکیم میں درخواست جمع کر انے کامرحلہ مکمل ،سپانسرشپ حج سکیم میں داخلہ کیلئے 31 دسمبر تک توسیع ،،ریگولر سکیم میں حج درخواستیں کوٹہ سے زائد موصول ہونے پر 28 دسمبر کو خوش نصیب عازمین حج کی قرعہ اندازی کی جائے گی،ترجمان مذہبی امور کے مطابق ریگولر حج […]

سائفرکیس،حکمنامے میں جسٹس اطہر من اللہ کا اضافی نوٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت منظور کرنے کے حکم نامے میں جسٹس اطہر من اللہ نے اضافی نوٹ تحریر کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے سائفر کیس کے حکم نامے میں جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے […]

پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرانے دئیے گئے، مونس الہٰی کا الزام

لاہور (  اے بی این نیوز   )پرویز الہی کے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرانے دئیے گئے،، مونس الہی کا الزام ،، سمیراالہی نے کہاگجرات آر او آفس کے باہر دھکے دےکر پرس چھین لیا گیا، ایسے الیکشن کروانے کی بجائے سلیکشن کرلیں ہم گھر بیٹھ جاتے ہیں ،، منڈی بہاؤالدین میں پرویز الہٰی کے وکلاء کاغذات نامزدگی […]

ملک بھر میں سیاسی گہماگہمی جاری،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا رش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ملک بھر میں سیاسی گہماگہمی جاری ،، مختلف جماعتوں نے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا نے کے لئے ریٹرننگ افسران کے دفاتر کا رخ کر لیا،، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے کاغذات نامزدگی این اے 52 گوجرخان ، سابق صدر آصف زرداری کے این اے 207 نوابشاہ […]

پاکستان سے بھیجے گئے افرادکوشمالی افغانستان میں بسانے پر تشویش

دوشنبے،کابل(نیوزڈیسک)پاکستان سے افغانستان واپس بھیجے جانے والے مہاجرین کو شمالی افغانستان میں بسائے جانے پر روس نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور دہشت گردی کے خدشات ظاہر کیے ہیں۔دوسری جانب طالبان حکومت نے کہا ہے کہ تاجکستان سے ملنے والی سرحد کی بھرپور حفاظت کی جارہی ہے۔ افغانستان کی سرزمین کو کسی بھی ملک […]

الیکشن کمیشن پرہمارے پہلے دن سے تحفظات ہیں،بیرسٹرگوہر

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز    ) چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرعلی خان الیکشن کمیشن پرہمارے پہلے دن سے تحفظات ہیں،الیکشن کمیشن نے جس باریک بینی سے ہمارے انٹراپارٹی الیکشن کودیکھا اورکسی جماعت کونہیں دیکھا،ہم نے اپنے آئین وقانون کے مطابق انٹراپارٹی الیکشن کرائےتھے،الیکشن کمیشن کو کہاکون سا رول ہے جوہم نے توڑا،الیکشن کمیشن […]

گوگل کروم میں سنگین سکیورٹی کمزوری کا انکشاف

نیویارک(نیوزڈیسک)گوگل کے مقبول ترین ویب براؤزر کروم میں خطرناک ترین سکیورٹی کمزوری دریافت ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوگل کے مقبول ترین ویب براؤزر کروم میں خطرناک ترین سکیورٹی کمزوری دریافت ہوئی ہے۔گوگل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق CVE-2023-7024 نامی سکیورٹی کمزوری کو کروم براؤزر میں دریافت کیا گیا ہے۔گوگل کی جانب […]