اہم خبریں

درگاہ لعل شہباز قلندرؒ سے سوا کروڑ کاسونا چرانے والا منیجرمعطل

سکھر(نیوزڈیسک)حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے مزار شریف سے سوا کروڑ روپے مالیت کا سونا چرانے والے مینیجر زبیر بلوچ کو معطل کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق مینیجر زبیر بلوچ اور مفرور ملازم علی رضا گوپانگ پر ایڈمنسٹریٹر اوقاف سکھر کی مدعیت میں ضلع جامشورو میں مقدمہ درج کرلیا گیا […]

نگراں حکومت کی مدت میں توسیع کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ انتخابات کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، نگراں حکومت کی مدت میں توسیع کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔ صحافیوں سے گفتگو میں مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ نگراں حکومت آئینی عمل کی پیداوار ہے، پاکستان کے آئین کی تمہید میں […]

ہم عوام پاکستان پارٹی نے بلے کا نشان مانگ لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہم عوام پاکستان پارٹی نے عام انتخابات کے لیے بلے کا انتخابی نشان مانگ لیا، تفصیلات کے مطابق پارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل احمر زمان خان کا پریس کانفرنس میں کہنا تھ اکہ کہنا تھا کہ ہماری پارٹی نے بلے کا انتخابی نشان پہلے مانگا تھا ہمیں ملنا چاہیئے، الیکشن کمیشن ہماری پہلے سے […]

جب تک کپتان باہر نہیں آتے میں ہی چیئرمین ہوں،بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ انتخابی نشان کے بغیر بھی سیاسی جماعتیں ہوتی ہیں، الیکشن کمیشن کے فیصلے سے پارٹی کی رجسٹریشن پر کوئی فرق نہیں پڑتا، عدالتیں انشا اللہ انتخابی نشان بحال کرائیں گی۔اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے اس […]

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔چیف سلیکٹر سہیل تنویر کی سربراہی میں قائم قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی نے مشاورت کے بعد قومی انڈر 19 ٹیم کا انتخاب کیا، میگا ایونٹ میں پاکستان ٹیم کی قیادت سعد بیگ کریں گے۔ 15 رکنی اسکواڈ […]

توشہ خانہ کیس ، سزا کا فیصلہ معطل کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر

اسلام آباد(بشارت راجہ) چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی درخواست میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ سے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ توشہ خانہ کیس میں […]

چوہدری نثارنے ن لیگ پرتنقید نہ کرنے کی وجہ بتادی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہاہے کہ میرامسلم لیگ(ن) سے تعلق رہاہے ،میںتنقید نہیں کرونگا کیونکہ میں کسی پارٹی کی دُم پکڑ کر نہیں جیتنا چاہتا۔ہفتہ کو راجڑ میں اپنے پہلے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ علاقے کا ماضی میں وزیر نہیں بلکہ علاقے کا ویربن […]

عمران خان کے سسر نے فلسطینیوں پر بم مارنے کیلئے 2 ارب ڈالر دیئے، راجہ ریاض

فیصل آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں سابق قائد حزبِ اختلاف راجہ ریاض احمد نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے سسر نے فلسطینیوں پر بم مارنے کیلئے 2 ارب ڈالر دئیے ۔ہفتہ کو فیصل آباد میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ […]

شیر افضل مروت کا پشاور سے الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو جاری ایک بیان میں پپاستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت نےکہاکہ وہ پشاور سے الیکشن لڑیں گے،انہوں نے کہاکہ پشاور کے حلقہ این […]

کیلیفورنیا میں بے گھر خواتین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

کیلی فورنیا(نیوزڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بے گھر خواتین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بے گھر خواتین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے،تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں 60 ہزار سے زائد خواتین بے گھر ہیں۔ ان […]