بیوی کاشادی کے چندگھنٹوں بعد ہی بھارتی موٹیویشن اسپیکر پر گھریلو تشدد کا الزام

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی نامور موٹیویشنل اسپیکر، سوشل میڈیا انفلوئنسر وویک بندرا پر بیوی کی جانب سے شادی کے چند گھنٹوں بعد ہی گھریلو تشدد کا الزام لگایا گیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مقامی پولیس کا بتانا ہے کہ موٹیویشنل اسپیکر کے خلاف شکایت وویک بندرا کی بیوی یانیکا کے بھائی ویبھو کواترا نے درج […]
ایم کیوایم کی شہباز شریف سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تردید

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تردید کردی۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب سے سابق وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تردید کی گئی ہے۔ترجمان ایم کیوایم کا کہناتھا کہ این اے 242 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبریں بے […]
نور عالم خان کا جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) و پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے سابق چیئرمین نور عالم خان جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) میں شامل ہوگئے۔اس موقع پرگفتگوکرتے ہوئے نور عالم خان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی قائدانہ صلاحیت سے متاثر ہو کر جمیعت علما اسلام میں شامل ہوا، […]
پھانسی کی پرینک ویڈیو بنانیوالا 11 سالہ لڑکا جان سے ہاتھ دھوبیٹھا

کانپور(نیوزڈیسک)بھارت میں سوشل میڈیا پر پھانسی لگانے کی ویڈیو دیکھ کر اس کی نقل کرنے والا پانچویں جماعت کا طالب علم جان گنوا بیٹھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ کان پور میں پیش آیا جہاں پانچویں جماعت کے طالب علم نے سوشل میڈیا ریلز پر پھانسی لگانے کی پرینک ویڈیو دیکھی اور اسی طرح اپنی […]
انتخابات میں جیت کرسندھ کی طرح پنجاب میں بھی نئے اسپتال بنائینگے،ترجمان بلاول

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل اور ترجمان چیئرمین پی پی پی ذوالفقار علی بدر نے کہا ہے کہ 30 سال سے پنجاب پر قابض ٹولے نے پنجاب کے عوام کو بنیادی ضرورتوں سے محروم رکھا ہے۔ سندھ کی طرح پنجاب میں ایک بھی این آئی سی وی ڈی، ایس آئی یوٹی اور […]
اقلیتوں کی عبادت گاہوں کا تحفظ میرے ایمان کا حصہ ہے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہاہے کہ مسیحیوں اور اقلیتوں کی عبادت گاہوں کا تحفظ میرے ایمان کا حصہ ہے۔پاکستان میں تمام اقلیتیں محفوظ ہیں، ہندو، سکھ، عیسائی اور دیگر مذاہب کو ماننے والوں کے حقوق برابر ہیں، مسیحی برادری نے تعلیمی میدان میں اہم خدمات انجام دی ہیں، آزادی اظہار رائے اور […]
بھارت میں کورونا کی نئی قسم سے متاثرہ 4افرادہلاک

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں کورونا کی نئی قسم سے متاثرہ چارافرادہلاک ہوگئے،بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں کورونا کے نئے ویرینٹ جے این 1 کے سبب کورونا کیسز کا پھیلاؤ جاری ہے۔ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 752 کیس اور 4 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ گزشتہ روز 21 مئی کے بعد سب سے زیادہ کورونا کیس […]
مریم نواز نے این اے 120 لاہورسےکاغذات نامزدگی جمع کروادئیے

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے لاہور کے حلقہ این اے 120 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے۔تفصیلات کے مطابقمسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے لاہور کے حلقہ این اے 120 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے۔ مریم نواز کی جانب سے ان کے تجویز کنندہ سہیل شوکت بٹ اور خواجہ […]
ججز کےخلاف مہم چلانے والوں کو پکڑاجائے، سلمان صفدر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل سلمان صفدر نے سوشل میڈیا پر ججز کے خلاف مہم چلانے والوں کو پکڑنے کا مطالبہ کردیا۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل سلمان صفدر نے سوشل میڈیا پر ججز کے خلاف مہم چلانے والوں کو پکڑنے کا […]
آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدے پورے کر رہے ہیں، پاکستان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) پروگرام کے تحت تمام وعدے پورے کر رہا ہے، فنانس ڈویژن اور پلاننگ ڈویژن کی حکمت عملی تبدیل نہیں ہوئی۔تفصیلات کے مطابق ترجمان نے کہا کہ فنانس ڈویژن تنخواہ، پنشن،نان ای آر ای ترقیاتی اخراجات کیلئے دوسری سہ ماہی کے فنڈ جاری کر چکا۔ لاننگ، ڈویلپمنٹ اینڈ […]