لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے لاہور کے حلقہ این اے 120 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے۔تفصیلات کے مطابقمسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے لاہور کے حلقہ این اے 120 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے۔ مریم نواز کی جانب سے ان کے تجویز کنندہ سہیل شوکت بٹ اور خواجہ عمران نذیر نےکاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ذرائع کے مطابق مریم نواز صوبائی حلقے سے بھی الیکشن میں حصہ لیں گی۔















