اہم خبریں

پی ٹی آئی کے منحرف کارکن نورعالم خان جمیعت علماء اسلام میں شامل

پشاور ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی کے منحرف کارکن نورعالم خان جمیعت علماء اسلام میں شامل ، جے یو آئی کے صوبائی امیر مولانا عطا الرحمان کے ساتھ پریس کانفرنس میں شمولیت کا اعلان کیا ، نورعالم خان نے کہا تاخیرہوگئی ورنہ پہلے ہی جے یو آئی میں آجاتا، 9 مئی کے واقعات قابل […]

پنجاب سے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ اڑنے کو تیار

لاہور ( اے بی این نیوز   )مسلم لیگ ن پنجاب سے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ اڑانے کو تیار، سابق وفاقی وزیر داخلہ مخدوم سید فیصل صالح حیات کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان ، مسلم لیگ ن کی قیادت ان کے گاؤں شاہ جیونہ ضلع جھنگ آکر انہیں شمولیت کی دعوت دے گی

حلقہ بندیوں پر اعتراضات ، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ آگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حلقہ بندیوں پر اعتراضات سے متعلق الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ آگیا۔ حلقہ بندیوں پر اعتراضات عام انتخابات کے نتائج مرتب کرنے کے بعد سنیں جا ئیں گے۔الیکشن کمیشن کے فیصلے میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کا بھی حوالہ دیا جس کے مطابق سپریم کورٹ نے شیڈول اجراء کے […]

چارے کے پیسے کیوں مانگے؟ زمیندار نے کسان کو قتل کردیا

چنیوٹ(نیوزڈیسک)تھانہ صدر کے علاقے میں پیسوں کے لین کے معاملے پر زمیندار نے غریب کسان کو قتل کردیا، مقتول کسان کی شناخت منصب نامی شخص سے ہوئی۔تفصیلات کے مطابق چنیوٹ میں تھانہ صدر کے علاقے 10 چک گجراں میں چارے کے پیسے مانگنے پر بااثر زمیندار نے طیش میں آکر غریب کسان کو فائرنگ کرکے […]

بلوچستان عوامی پارٹی نے امیدواروں کا اعلان کر دیا

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز       )بلوچستان عوامی پارٹی نے امیدواروں کا اعلان کر دیا، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، سپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی، سردار صالح بھوتانی امیدواروں میں شامل،، خالد مگسی، طارق مگسی ، سینیٹر منظور کاکڑ، ضیااللہ لانگو، نصیب اللہ بازئی، سینیٹر پرنس آغا عمر احمد زئی، زبیدہ جلال بطور امیدوار میدان میں […]

مخالفین کوچیلنج ہے ،سب ایک ہوکرہمارامقابلہ کریں،بلاول

شہدادکوٹ(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مخالفین کو دعوت دیتے ہیں، ایک ہوکر ہمارامقابلہ کریں، الیکشن میں نواز شریف کا نعرہ ہوگا ”مجھے کیوں بلایا“۔بانی پی ٹی آئی کو ریلیف مل رہا ہے، سائفرایک سنجیدہ کیس ہے، جس کی پوری تفتیش ہونی چاہیے، اور اس کی حقیقت عوام کے سامنے آنی […]

بلاول این اے 128 لاہور سے الیکشن لڑیں گے

لاہور ( اے بی این نیوز   )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو این اے 128 لاہور سے الیکشن لڑیں گے،این اے 196قمرشہدادکوٹ سے بھی کاغذات نامزدگی جمع، آصف علی زرداری این اے 207 نواب شاہ سے الیکشن لڑیں گے،، یوسف رضا گیلانی این اے 148 ملتان سےالیکشن میں حصہ لیں گے،مرادعلی شاہ نے ، پی ایس 77 سیہون سے […]

آسٹریلیا سخت گرمی کی لپیٹ میں، ہیٹ ویو الرٹ جاری

کینبرا(نیوزڈیسک)دسمبر میں جب دنیا کے مختلف خطے سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں، مغربی آسٹریلیا اور کوئینز لینڈ میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دسمبر میں جب دنیا کے مختلف خطے سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں، مغربی آسٹریلیا اور کوئینز لینڈ میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کیا […]

عام انتخا با ت ، سیا سی شخصیا ت نے اپنے حلقے چن لیے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عام انتخا با ت کی گہما گہمی، سیا سی شخصیا ت نے اپنے حلقے چن لیے،مسلم لیگ ن کے قائدمیاں نوازشریف این اے130لاہور اوراین اے 15 مانسہرہ سے انتخابات میں حصہ لیں گے،،کاغذات نامزدگی جمع، اعظم سواتی مانسہرہ سے نوازشریف کے مد مقابل ہونگے،، شہباز شریف نے این اے 123 […]

بدین میں ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

بدین(نیوزڈیسک)بدین میں تھرکول شاہراہ پر ڈمپر اور سوزوکی پک اپ میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں پک اپ میں سوار 4 افراد جان بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق افسوسناک حادثہ بدین تھرکول شاہراہ پر مٹھنا واہ اسٹاپ کے قریب پیش آیا جہاں بدین سے تھر کی جانب جانے والے ڈمپر نے سامنے […]