بلاول این اے 128 لاہور سے الیکشن لڑیں گے

لاہور ( اے بی این نیوز   )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو این اے 128 لاہور سے الیکشن لڑیں گے،این اے 196قمرشہدادکوٹ سے بھی کاغذات نامزدگی جمع، آصف علی زرداری این اے 207 نواب شاہ سے الیکشن لڑیں گے،، یوسف رضا گیلانی این اے 148 ملتان سےالیکشن میں حصہ لیں گے،مرادعلی شاہ نے ، پی ایس 77 سیہون سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ،، پیپلز پارٹی کے ندیم افضل چن نے سرگودھا سے حلقہ این اے 82 اور 86 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کر وا دیے،، سندھ کے سپیکر آغا سراج درانی نے شکار پور کے حلقہ پی ایس 9 کیلئے نامزدگی فارم جمع کردایے،