اہم خبریں

پی ٹی آئی کے منحرف کارکن نورعالم خان جمیعت علماء اسلام میں شامل

پشاور ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی کے منحرف کارکن نورعالم خان جمیعت علماء اسلام میں شامل ، جے یو آئی کے صوبائی امیر مولانا عطا الرحمان کے ساتھ پریس کانفرنس میں شمولیت کا اعلان کیا ، نورعالم خان نے کہا تاخیرہوگئی ورنہ پہلے ہی جے یو آئی میں آجاتا، 9 مئی کے واقعات قابل شرم ، پہلے ہی سال سے مخالفت کی کیونکہ ان کی سوچ ٹھیک نہیں تھی،، لاڈلے کی بات ہوتی ہے کیونکہ جیل میں دیسی مرغے ملتے ہیں، جس پارٹی کے بھی ساتھ ہوں غلام نہیں کہ پاکستان کی سالمیت کے خلاف کام کروں ،، احتجاج سب کرتے ہیں لیکن اداروں پرحملے نہیں کیے جاتے

متعلقہ خبریں