لاہور ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن پنجاب سے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ اڑانے کو تیار، سابق وفاقی وزیر داخلہ مخدوم سید فیصل صالح حیات کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان ، مسلم لیگ ن کی قیادت ان کے گاؤں شاہ جیونہ ضلع جھنگ آکر انہیں شمولیت کی دعوت دے گی