راولپنڈی میں روزانہ9ہزار ڈرائیونگ لائسنس بن رہے ہیں،محسن نقوی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )راولپنڈی میں روزانہ9ہزار ڈرائیونگ لائسنس بن رہے ہیں،محسن نقوی کی میڈیاسے گفتگو،کہااب کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی،عوام سے گزارش ہے کہ اپنا ڈرائیور لائسنس ضروری بنوائیں، وزیراعلیٰ پنجاب کے چھٹی کے روزبھی طوفانی دورے ،،،لاہورمیں لبرٹی پولیس خدمت مرکز پہنچے،خدمت مرکز میں موجود شہریوں سے ملاقات […]
موسم سرما میں بھی روزانہ 6 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )موسم سرما میں بھی روزانہ 6 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوگی، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے شیڈول جاری کر دیا،پیداوار میں کمی ، بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ ، دریاؤں میں پانی کی کمی اور بھل صفائی کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں 90 فیصد کمی۔تربیلا […]
پیپلز پارٹی کراچی میں اکثریت حاصل کریگی،سعید غنی

کراچی (نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہاہے کہ صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستیں جیت کر اگلی حکومت بنائیں گے، ہماری پارٹی کراچی میں بڑی جماعتیں بن کر سامنے آئے گی۔ پیپلزپارٹی نے مضبوط امیدوار میدان میں اتارے ہیں، عوام انتخابات میں ہم پر اعتماد کا اظہارکریں گے، انتخابات میں کامیابی حاصل کریں۔ہم صوبائی […]
نواز شریف کو کبھی لیول پلئنگ فیلڈ نہیں ملی،جاوید لطیف

شیخوپورہ (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ آج بھی ظالم کو مظلوم بنانے کے لیے سہولت کاری کی جارہی ہے۔ایک جماعت کو مظلوم اور ن لیگ کو ظالم ثابت کرنے کا ڈرامہ ہو رہا ہے۔ نواز شریف کو کبھی لیول پلئنگ فیلڈ نہیں […]
بی آر ٹی پشاورمنصوبہ ایک بار پھر نیب کے ریڈار پر

پشاور ب ( اے بی این نیوز )بی آر ٹی پشاورمنصوبہ ایک بار پھر نیب کے ریڈار پر ، دس ارب کی کرپشن پرریفرنس تیار ، نیب ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے دور حکومت کا میگاپروجیکٹ کی تحقیقات میں نیب ٹیم کو دس ارب کے نقصان کا پتہ چلا،کنٹریکٹر نےمبینہ طور پرپی ڈی اےکی ملی بھگت […]
میانوالی سے کپتان کے کاغذاتِ نامزدگی دوسری مرتبہ جمع

میانوالی (نیوزڈیسک)میانوالی سے بانیٔ پی ٹی آئی کے کاغذاتِ نامزدگی دوسری مرتبہ جمع کرا دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو میانوالی سے بانیٔ پی ٹی آئی کے کاغذاتِ نامزدگی دوسری مرتبہ جمع کرا دیے گئے۔بیرسٹر لامیہ نیازی اور بلال عمر بودلہ نے این اے 89 کے لیے کاغذات جمع کروائے ۔اس حوالے سے بلال عمر […]
لیول پلئینگ فیلڈ کو آگ پی ٹی آئی نے 9 مئی کو خود لگائی،خرم دستگیر

لاہور ( اے بی این نیوز ) لیول پلئینگ فیلڈ کو آگ پی ٹی آئی نے 9 مئی کو خود لگائی ، لیگی رہنما خرم دستگیر کی میڈیا سے گفتگو کہا آج ان کو جن مشکلات کا سامنا ہے یہ زخم انہوں خود اپنے آپ کو لگائے،، ان کا خیال تھا پلیئنگ فیلڈ ان کی جاگیر ہے […]
جیالا امیدوار گدھےپر کاغذات نامزدگی جمع کرانے پہنچ گیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری جاوید ناگوری نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے انوکھا انداز اپنایا ہے۔جاوید ناگوری کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے گدھا گاڑی بر بیٹھ کر ضلع جنوبی کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) آفس پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری جاوید ناگوری نے […]
نو مئی میں ملوث افراد کوعوامی نمائندہ نہیں ہونا چاہیے، نگراں وزیر اعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )نو مئی میں ملوث افراد کوعوامی نمائندہ نہیں ہونا چاہیے،، نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے ایک انٹرویومیں کہا کہ یہ بھی نہیں سمجھتا کہ پوری تحریک انصاف کو نو مئی سے جوڑا جائے،، پی ٹی آئی کے بانی کوئی انہونی چیز نہیں تھی، ایسی کیا قیامت ٹوٹ پڑی […]
بھارت میں درندگی کی انتہا،جیٹھ نے بھابی کو زندہ جلا ڈالا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں سسرالیوں نے بھابی کو شوہر کی خودکشی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے اسے آگ لگا کر زندہ جلا ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پیش آیا جہاں نرملا نامی خاتون سسرالیوں کی جانب سے آگ لگائے جانے پر جھلس کر چل بسی۔نرملا کے شوہر نے 6 ماہ […]