اسلام آباد ( اے بی این نیوز )موسم سرما میں بھی روزانہ 6 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوگی، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے شیڈول جاری کر دیا،پیداوار میں کمی ، بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ ، دریاؤں میں پانی کی کمی اور بھل صفائی کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں 90 فیصد کمی۔تربیلا ڈیم سے بجلی کی پیداوار صرف 5 سو میگا واٹ رہ گئی، بجلی کی مجموعی پیداوار 9 ہزار میگا واٹ جبکہ طلب ساڑھے 13 ہزار میگا واٹ ہے،