پاکستان میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرسمس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، مختلف علاقوں میں مسیحی برادری کی جانب سے گرجا گھروں کی تزئین وآرائش ، کرسمس کی تیاریوں کے سلسلے میں نئے ملبوسات کی خریداری کے لیے مسیحی برادری کا بازاروں میں رش ،، کرسمس کارڈ […]
آنے والا وقت اوورسیزپاکستانیوں اور پاکستان کے شہریوں کیلئے خوشیوں کی نوید لائے گا، بیرسٹر امجد ملک

راچڈیل(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن )کے سینئر نائب صدر اور چیف کو آرڈینیٹر انٹرنیشنل افئیرز بیرسٹر امجد ملک نے کہا ہے کہ آنے والا وقت اوورسیزپاکستانیوں اور پاکستان کے شہریوں کیلئے خوشیوں کی نوید لائے گا، سنجیدہ تجربہ کار اور سیزن سیاستدان ملک کی خدمت کا سلسلہ وہیں سے شروع کریں گے جہاں توڑ دیا گیا تھا۔پاکستان […]
قومی اسمبلی میں آئی پی پی کی ترجیحی لسٹ

لاہور( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی میں آئی پی پی کی ترجیحی لسٹ جاری کر دی گئی،استحکام پاکستان کی ترجیحی لسٹ میں منیزہ حسن، فردوس عاشق اعوان اور آسیہ عظیم شامل ہیںپنجاب اسمبلی میں آئی پی پی کی خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست سامنے آگئی14خواتین کے نام پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے الیکشن کمیشن […]
مراد سعید کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے گئے

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے گئے۔مراد سعید کے سوات میں قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 3 اور این اے 4 […]
سینیٹ کا اجلاس 26 دسمبر کی صبح ساڑھے 10 بجے طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا ہے، جو 26 دسمبر کی صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا۔تفصیلات کے مطابقصدر مملکت عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا ہے، جو 26 دسمبر کی صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا، صدر نے آئین کے آرٹیکل 54 کے تحت اجلاس طلب کیا ہے۔صدر مملکت […]
اولمپیئن کلیم اللہ کی سربراہی میں قائم قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی بحال

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر میر طارق حسین نے منصب سنبھالتے ہی بڑے فیصلے کرتے ہوئے اولمپیئن کلیم اللہ کی سربراہی میں قائم قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی بحال کردی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر میر طارق حسین نے منصب سنبھالتے ہی بڑے فیصلے کرتے ہوئے اولمپیئن کلیم […]
بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں حراستی ہلاکتوں کے ذمہ داروں کا احتساب ہونا چاہیے، پاکستان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں 3 کشمیری شہریوں کے حراستی قتل کی مذمت کرتا ہے،یہ واقعہ ایک بار پھر بھارتی مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کی بے لگام ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کرتا ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے […]
حماد اظہر اور لطیف کھوسہ کے دو دو حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر اور لطیف کھوسہ کے دو دو حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرودایے گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر اور لطیف کھوسہ کے دو دو حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرودایے گئے۔پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی جانب […]
موجودہ حکومت ملکی تاریخ کی طویل مدتی نگران سیٹ اپ بن گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )موجودہ حکومت ملکی تاریخ کی طویل مدتی نگران سیٹ اپ بن گئی،نگران وزیراعظم کا سب سے طویل دورانیہ، انوار الحق کاکڑ ریکارڈ ہولڈر بن گئے،، انوار الحق کاکڑ نے14اگست کو حلف اٹھایا، 131دن مکمل ،نئے وزیر اعظم کے انتخاب تک کام کرتے رہینگے، ان سے پہلے میاں سومر و 16نومبر […]
سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے ہم خیال گروپوں سے بات چیت کر رہے ہیں، احسن اقبال

نارووال(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے اتحادیوں اور ہم خیال گروپوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔ مضبوط اور موزوں ترین امیدوار والے گروپوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کریں گے۔ نواز شریف کا خواب ہے پاکستان کی معیشت بھی ناقابل تسخیر بنے۔ ہمیشہ نواز شریف کے خوابوں […]