مونس الہٰی خاندان کی عزت مت خراب کرو، چودھری سالک

لاہور( اے بی این نیوز )چودھری مونس الہٰی کے ٹویٹ پر مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری سالک حسین کا رد عمل دیتے ہو ئے کہا کہ مونس الہٰی خاندان کی عزت پی ٹی آئی کے ووٹوں کیلئے مت خراب کرو، عوام حقیقت جانتی ہے ، مائیں بہنیں سب کی سانجھی ہیں، چودھری پرویز الہٰی کی اہلیہ […]
ویسٹ انڈیزکے آل رائونڈرکیرون پولارڈ انگلینڈ کے اسسٹنٹ کوچ مقرر

لندن(نیوزڈیسک)ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر کیرون پولارڈ انگلینڈ کے اسسٹنٹ کوچ مقرر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر کیرون پولارڈ انگلینڈ کے اسسٹنٹ کوچ مقرر ہوگئے۔ کیرون پولارڈ کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کےلیے انگلینڈ کا اسسٹنٹ کوچ بنایا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی انتخابی نشانات والی فہرست ویب سائٹ سے ہٹا دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی انتخابی نشانات والی فہرست ویب سائٹ سے ہٹا دی،13جنوری کو امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے،الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کے حوالے سے کام جاری،13 جنوری سے پہلے سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات والی ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ […]
رانا ثناء اللہ کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا

لاہور( اے بی این نیوز )سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا،رانا ثناء اللہ کار حادثے میں محفوظ رہے،فیصل آباد بائی پاس پر ٹریکٹر ٹرالی رانا ثنا اللہ کی گاڑی سے ٹکرائی ،رانا ثنا اللہ تین گاڑیوں کے ہمراہ فیصل آباد سے لاہور آ […]
آصفہ بھٹو زرداری کی سیاست میں لانچنگ مئوخر

کراچی( اے بی این نیوز )پیپلز پارٹی نے آصفہ بھٹو زرداری کی سیاست میں لانچنگ مئوخر کردی ،آصفہ بھٹو زرداری نے پاکستان کے کسی بھی حلقے سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے آصفہ بھٹو زرداری کا نام پیپلز پارٹی کی جانب سے مخصوص نشستوں کی فہرست میں بھی شامل نہیں آصفہ بھٹو زرداری قومی و صوبائی اسمبلی […]
چین میں دسمبر میں سردی کا 72 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں دسمبر 1951 کے بعد رواں ماہ سب سے زیادہ دن درجہ حرارت صفر سے نیچے رہنے کا ریکارڈ بن گیا ۔چین کے سرکاری اخبار کے مطابق اتوار تک بیجنگ میں ایک موسمیاتی رصدگاہ نے 11 دسمبر سے اب تک 300 گھنٹے سے زیادہ درجہ حرارت منجمد سے کم ریکارڈ کیا […]
غریب کو ایوانوں میں پہنچا کر دم لیں گے،خالدمقبول صدیقی

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہےکہ آج حق کا راستہ روکنے والوں کو شکست ہوگئی۔ پاکستان کو رنگ، نسل اور فرقوں میں تقسیم کرنے والوں کوشکست ہوئی ہے۔مچھر کالونی کا مچھر تمام فرعونوں، نمرودوں اور یزیدوں کا بدترین انجام کرے گا۔ انشاء اللّٰہ غریب کو […]
عام انتخابات پہلا مرحلہ مکمل، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )2024 کے عام انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ،، کراچی سے خیبر تک سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور آزاد امیدواروں نےکاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسران کو جمع کرا دئیے ، سیاسی جماعتوں کے مطالبے پر الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ […]
میرے ساتھ بہت ظلم ہوا ،والدہ عثمان ڈار

سیالکوٹ ( اے بی این نیوز )والدہ عثمان ڈار ریحانہ امتیاز نے کہا ہے کہمیرے ساتھ بہت ظلم ہوا ،ظلم کو دیکھنے اور بتانے میں بہت فرق ہوتا ہے، خواجہ آصف کو میں نےاپنے گھر آنے سے منع نہیں کیا،خواجہ آصف مجھے بہن سمجھتا ہےتو وہ بھائیوں والا کردار ادا کرتا، ہم نےویڈیو شیر کردی جس میں […]
ترجمان نادرا کی فارم ب کے اجراء کی پالیسی سے وضاحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ’’فارم ب‘‘ کے اجراء کی پالیسی سے متعلق وضاحت کردی۔ترجمان نادرا نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ نادرا نے ’’فارم ب‘‘ کے اجراء کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی، ’’فارم ب‘‘ کے اجراء کی پالیسی میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی زیر غور بھی نہیں […]