اہم خبریں

ترجمان نادرا کی فارم ب کے اجراء کی پالیسی سے وضاحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ’’فارم ب‘‘ کے اجراء کی پالیسی سے متعلق وضاحت کردی۔ترجمان نادرا نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ نادرا نے ’’فارم ب‘‘ کے اجراء کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی، ’’فارم ب‘‘ کے اجراء کی پالیسی میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی زیر غور بھی نہیں ۔انہوں نے کہاکہ بعض حلقوں کے سوشل میڈیا پر اس سے متعلق بیانات حقائق کے منافی ہیں۔

متعلقہ خبریں