اہم خبریں

آصفہ بھٹو زرداری کی سیاست میں لانچنگ مئوخر

کراچی( اے بی این نیوز     )پیپلز پارٹی نے آصفہ بھٹو زرداری کی سیاست میں لانچنگ مئوخر کردی ،آصفہ بھٹو زرداری نے پاکستان کے کسی بھی حلقے سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے آصفہ بھٹو زرداری کا نام پیپلز پارٹی کی جانب سے مخصوص نشستوں کی فہرست میں بھی شامل نہیں آصفہ بھٹو زرداری قومی و صوبائی اسمبلی کی نشست پر انتخاب نہیں لڑیں گی ، بلاول بھٹو زرداری کئی حلقوں سے الیکشن لڑ رہے ہیں ، ذرائع
بلاول بھٹو کی کامیابی کے بعد آصفہ بھٹو زرداری کی انتخابی سیاست میں انٹری کا فیصلہ ہوگا۔

متعلقہ خبریں