اہم خبریں

پرویز خٹک نے بلے کے نشان کی پیشکش ٹھکرادی

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مجھے بلے کے نشان کی آفر ہوئی جسے مسترد کردیا۔ہمارے لوگوں کو بانی پی ٹی آئی بے وقوف سمجھتا ہے، صوبے کے لوگوں کو کہتا ہوں غلط فہمی میں نہ رہیں، سیاسی لوگ اپنے لیے میدان دیکھتے ہیں، جب میں نے اپنی پارٹی […]

ملک بھرکی جیلوں میں قیدتمام ووٹرزقیدیوں کوووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بانی چیئرمین پی ٹی آئی ،وائس چیئرمین ،سمیت ملک بھرکی جیلوں میں قیدتمام ووٹرزقیدیوں کوووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت،زیر حراست ملزمان پوسٹل بیلٹ کے زریعے ووٹ کاسٹ کریں گے،معذور افراد کا اپنا ہی گھر ہوگا پولنگ اسٹیشن ،معذور افراد کو پوسٹل بیلٹ کے زریعے گھر بیٹھ کر ہی ووٹ ڈالنے […]

چاہت فتح علی خان کا بھی الیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) سوشل میڈیا پر اپنی انوکھی گلوکاری سے وائرل ہونے والے چاہت فتح علی خان نے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اپنی انوکھی گلوکاری سے وائرل ہونے والے چاہت فتح علی خان نے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔سوشل میڈیا پر اپنی گلوکاری اور منفرد انداز سے مشہور ہونے […]

نیب کے الیکشن سیل نے لیگی امیدواروں کو کلیئر کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)نیب کے الیکشن سیل نے لیگی امیدواروں کو کلیئر کر دیا،نوازشریف ، مریم نواز سمیت تمام امیدوار وں کی نیب سکروٹنی مکمل، کلین چٹ مل گئی،،نیب ہیڈ کوارٹر میں الیکشن کمیشن کی معاونت کیلئے خصوصی سیل قائم، الیکشن کمیشن سے موصول دیگر امیدواروں کی فہرست کا جائزہ ،پیپلز پارٹی اور […]

پی پی چیئرمین بلاول بھٹوکاانتخابی منشورکااعلان

نواب شاہ ( اے بی این نیوز    )پی پی چیئرمین بلاول بھٹوکاانتخابی منشورکااعلان، کسانوں،ہاریوں ،غریب عوام ،نوجوانوں کیلئے سہولیات کے وعدے، نواب شاہ میں کیڈٹ کالج کی تقریب سے خطاب میں کہا ہم عوام ،غریبوں ،کسان اور مزدور دوست منشور لے کر آئے ہیں ، ،ہاریوں کیلئے ہاری کارڈ ،مزدوروں کیلئے مزدور کا رڈ اور نوجوانوں کیلئے […]

اسلام امن، دوستی کا سبق سکھاتا ہے ،آرمی چیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوسز   )اسلام امن، دوستی کا سبق سکھاتا ہے ،، بین المذاہب ہم آہنگی کی حوصلہ افزائی وقت کی اہم ضرورت ہے،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی کرسمس تقریب میں شرکت کے لئےکرائسٹ چرچ، راولپنڈی آمد، کہا ،،متحد و ترقی پسند پاکستان کے لئے قائد کے حقیقی وژن پر عمل کرنے […]

آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن کے احکامات پر آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان اور ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کو ہٹا دیا گیا۔الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کے خلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے شکایات پر دونوں کو اپنے عہدوں سے ہٹانے کا حکم دیا تھا تاہم دونوں […]

انتخابات ضرور ہوں گے اور ہم حکومت بنائیں گے، آصف زرداری

نوابشاہ(نیوزڈیسک)سابق آصف زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پہلے بغیر محنت کے آئی تھی، اب اسے محنت کرنی چاہیے، الیکشن ضرور ہوں گے اور ہم حکومت بنائیں گے۔نواب شاہ میں حلقہ این اے 207 سے امیدوار پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا ماحول دیکھ رہے […]

نائیجیریا،دوگروہوں کے درمیان خونی جھڑپ میں 16 افراد ہلاک

ابوجہ(نیوزڈیسک ) شمال وسطی نائجیریا میں چرواہوں کے مویشیوں کے فصل خراب کردینے پر چرواہوں اور کسانوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمال وسطی نائجیریا میں چرواہوں کے مویشیوں کے فصل خراب کردینے پر چرواہوں اور کسانوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 16 افراد […]

نوازشریف کی کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن لڑینگے،عابدشیر

فیصل آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی نے کہا کہ ہم نوازشریف کی کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن لڑنے آئے ہیں۔ہم نے پاکستان سے اندھیرے دور کئے، آئندہ بھی اقتدار میں آکر ملکی مسائل حل کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق […]