اہم خبریں

ملک بھرکی جیلوں میں قیدتمام ووٹرزقیدیوں کوووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بانی چیئرمین پی ٹی آئی ،وائس چیئرمین ،سمیت ملک بھرکی جیلوں میں قیدتمام ووٹرزقیدیوں کوووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت،زیر حراست ملزمان پوسٹل بیلٹ کے زریعے ووٹ کاسٹ کریں گے،معذور افراد کا اپنا ہی گھر ہوگا پولنگ اسٹیشن ،معذور افراد کو پوسٹل بیلٹ کے زریعے گھر بیٹھ کر ہی ووٹ ڈالنے کی سہولت ہوگی،دوسرے علاقوں میں تعینات سرکاری ملازمین کو بھی پوسٹل بلیٹ کی سہولت ،الیکشن کمیشن پوسٹل بیلٹ سے متعلق شیڈول جاری کرے گا۔

متعلقہ خبریں