اسلام آباد (اے بی این نیوز)نیب کے الیکشن سیل نے لیگی امیدواروں کو کلیئر کر دیا،نوازشریف ، مریم نواز سمیت تمام امیدوار وں کی نیب سکروٹنی مکمل، کلین چٹ مل گئی،،نیب ہیڈ کوارٹر میں الیکشن کمیشن کی معاونت کیلئے خصوصی سیل قائم، الیکشن کمیشن سے موصول دیگر امیدواروں کی فہرست کا جائزہ ،پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے امیدواروں کی سکروٹنی بھی جا ری،،پلی بارگین کرنے والے اور سزا یافتہ امیدوار الیکشن کے اہل نہیں ہو ں گے۔















