اہم خبریں

سیاست کی قد آ ور شخصیات، الیکشن 2024 سے با ہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سیاست کی قد آ ور شخصیات، الیکشن 2024 سے با ہر، کئی نے ریٹا ئر منٹ، بعض نے پا رٹی سےاختلاف کے با عث کنا رہ کشی اختیا ر کرلی ، سابق وزیر اعظم شا ہد خا قان عبا سی سر فہرست، ق لیگ کے سربراہ اور عمر رسیدہ سیاست […]

جرمنی میں قانونی طور پر مقیم شامی باشندوں کوبھی تفتیش کا سامنا

برلن(نیوزڈیسک)جرمنی میں شام سے تعلق رکھنے والے افراد کو اس وقت عجیب صورت حال کا سامنا کرنا پڑا جب کوہ پیمائی کے دوران کسی مقامی باشندے نے انہیں غیر قانونی تارکین وطن سمجھ کر پولیس کو طلب کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رجسٹرڈ کلب کے شامی ارکان حال ہی میں ٹریکنگ کے لیے جرمنی کی […]

نگران وزیراعظم نے احد چیمہ کو ہٹانے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن کا حکم ، نگران وزیراعظم نے احد چیمہ کو ہٹانے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی ،الیکشن کمیشن نے سابق حکومت میں شامل نگران کابینہ ارکان کے خلاف درخواست پر فیصلہ دیا تھا،،، آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو بھی ہٹا دیا گیا،سیکریٹری سٹیبلشمنٹ کو […]

کاغذات نامزدگی،سکر ونٹی کا عمل 30 دسمبر تک جاری رہے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ملک بھر میں کاغذات نامزدگی کی جا نچ پڑتا ل جا ری، سکر ونٹی کا عمل 30 دسمبر تک جاری رہے گا، 3 جنوری کو کاغذات کی منظوری اور مسترد ہونے پر اپیلیں دائر ہو سکیں گی،،الیکشن کمیشن کی جانب سے اپیلوں پر فیصلہ کرنے کی آخری تاریخ 10 جنوری […]

74 فیصد اماراتی ملازمین مصنوعی ذہانت کے معترف

ابوظہبی(نیوزڈیسک)74 فیصد اماراتی ملازمین مصنوعی ذہانت کے معترف نکلے،متحدہ عرب امارات میں 74 فیصد ملازمین نے کہاہے کہ مستقبل کی ورک فورس کے لیے مصنوعی ذہانت ترقی کے غیر معمولی مواقع پیدا کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یو اے ای کی ورک فورس میں شامل 54 فیصد افراد ٹیکنالوجی اور ڈجیٹل مہارتوں کی اہمیت […]

زرداری نے تحریک انصاف کومشورہ دے دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آ صف زرداری کا تحریک انصاف کو الیکشن میں محنت کا مشورہ ، نوابشاہ میں آصف علی زرداری کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے ریٹرنگ آفیسر کے دفتر پہنچے اور جانچ پڑتال کروائی،، سابق صدر کا کہنا چیف جسٹس نے کہہ دیا ہے انتخابات ضرور ہوں گے، پیپلزپارٹی کا مستقبل […]

انتخابات میں کانٹے دار مقابلے ہونگے،عبدالقادر پٹیل

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قادر پٹیل نے کہا ہے کہ انتخابات میں مقابلے سخت ہوں گے۔پیر کو پی پی رہنما قادر پٹیل کراچی میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کےلیے پہنچ ریٹرنگ آفیسر کے دفتر پہنچے۔ وہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 243 کراچی سے پیپلز پارٹی کے امیدوار ہیں۔ […]

لاہور میو اسپتال کے بچہ وارڈ میں آتشزدگی

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے میو اسپتال کے بچہ وارڈ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئیٓ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے میو اسپتال کے بچہ وارڈ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئیٓ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ریسکیو 1122 کے مطابق لاہور کے میو اسپتال کے بچہ وارڈ میں […]

انتخابی عملےکی ٹریننگ شروع، یکم فروری تک جاری رہےگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )کا غذا ت نامزدگی جمع کرا نے کا مر حلہ مکمل،، انتخابی عملےکی ٹریننگ شروع،، تربیت کا سلسلہ یکم فروری تک جاری رہےگا،، انتخابی عملےکوالیکشن مراحل، طریقہ، متعلقہ قوانین سےآگاہ کیا جائےگا،،الیکشن کمیشن میں کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے آن لائن سہولت مرکز بھی قائم،،مرکز کی معاونت نادرا،قومی احتساب […]

کل 28ہزار 626امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا ئے

ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے مجموعی طورپر 28ہزار 626امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع ،الیکشن کمیشن نے ی تفصیلات جاری کردیں ،قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کے لئے7713 امیدواروں کے کاغذات جمع ہوئے،صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں کےلئے 18546 امیدواروں نے میدان میں اترنے کافیصلہ کیا،اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر 208 […]