اہم خبریں

کل 28ہزار 626امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا ئے

ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے مجموعی طورپر 28ہزار 626امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع ،الیکشن کمیشن نے ی تفصیلات جاری کردیں ،قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کے لئے7713 امیدواروں کے کاغذات جمع ہوئے،صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں کےلئے 18546 امیدواروں نے میدان میں اترنے کافیصلہ کیا،اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر 208 امیدوارt سامنے آئے،پنجاب سے قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر 3871 امیدوار ،خیبرپختونخواہ سے 1322 ،سندھ سے 1627 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع ہوئے،بلوچستان میں سب سے کم قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر 631 امیدوار سامنے آئے۔

متعلقہ خبریں