اہم خبریں

کاغذات نامزدگی،سکر ونٹی کا عمل 30 دسمبر تک جاری رہے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ملک بھر میں کاغذات نامزدگی کی جا نچ پڑتا ل جا ری، سکر ونٹی کا عمل 30 دسمبر تک جاری رہے گا، 3 جنوری کو کاغذات کی منظوری اور مسترد ہونے پر اپیلیں دائر ہو سکیں گی،،الیکشن کمیشن کی جانب سے اپیلوں پر فیصلہ کرنے کی آخری تاریخ 10 جنوری رکھی گئی ہے،، اعتراضات سننے کیلئے ٹریبونلز تشکیل ، امیدواروں کی حتمی فہرست 11 جنوری کو جاری ہو گی، 12 جنوری کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ ، 13 جنوری کو تمام امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ ہو جائیں گے۔

متعلقہ خبریں