اہم خبریں

انتخابی عملےکی ٹریننگ شروع، یکم فروری تک جاری رہےگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )کا غذا ت نامزدگی جمع کرا نے کا مر حلہ مکمل،، انتخابی عملےکی ٹریننگ شروع،، تربیت کا سلسلہ یکم فروری تک جاری رہےگا،، انتخابی عملےکوالیکشن مراحل، طریقہ، متعلقہ قوانین سےآگاہ کیا جائےگا،،الیکشن کمیشن میں کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے آن لائن سہولت مرکز بھی قائم،،مرکز کی معاونت نادرا،قومی احتساب بیورو، ایف آئی اے، ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک کر رہے ہیں۔ترجمان الیکشن کے مطابق،،سہولت مرکز پورا ہفتہ 24 گھنٹے کام کر رہا ہے۔۔ امیدوار وں کے کوائف ضروری کاروائی کے لیے ان اداروں کو بھجوائے جا رہے ہیں۔نادہندہ امیدواران چانچ پڑتال کے دوران متعلقہ ریٹرننگ آفیسر سے رجوع کریں ۔

متعلقہ خبریں