اہم خبریں

ہم ے سب چیزوں کو حسد کی نظر کر دیا ،گور نر سندھ

کراچی(اے بی این نیوز     )گور نر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ہمیں پاکستان اور کھیل کے حالات معلوم ہیں، ہم نے سب چیزوں کو حسد کی نظر کر دیا ہے، ،ہم اتنے برے حالات میں بھی نہیں سدھر رہے،معیشت ہو یا قومی کرکٹ ٹیم، ہر چیز دعاؤں پر آگئی ہے،ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ فرد […]

موٹروے ایم 5 شیر شاہ سے ظاہر پیر تک دهند کے باعث ٹریفک کیلئے بند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )موٹروے ایم 5 شیر شاہ سے ظاہر پیر تک دهند کے باعث ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ،ترجمان موٹروے پوليس کے مطا بق موٹروےایم 4 شیر شاہ سے شام کوٹ تک دھند کے باعث ٹریفک کیلئے بند کر دی،گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال ضرورکریں۔

شہادت نے 12سالہ فلسطینی بچے کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)شہرت کی تمنا کس کے دل میں نہیں ہوتی؟ فلسطین کے 12 سالہ عونی کو بھی شہرت اور مقبولیت درکار تھی۔ اس کی تمنا پوری تو ہوئی مگر اسرائیلی فوج کے حملے میں شہید ہوکر۔عونی گیمنگ کا شوقین تھا۔ مثالی نوعیت کی شہرت اور مقبولیت وہ ایک یو ٹیوب چینل کے ذریعے گیمر […]

کاغذات نامزدگی کی مد میں قومی خزانے کو ریونیو مل گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ملک بھر سے کاغذات نامزدگی کی مد میں قومی خزانے کو ریونیو مل گیا،ملک بھر سے کاغذات نامزدگی کی مد میں 65 کروڑ 57 لاکھ 20 ہزار روپے قومی خزانے میں جمع ، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کو صوبائی اسمبلیوں کیلئےکاغذات نامزدگیوں کی مد میں 40 کروڑ 60 لاکھ […]

سعودی عرب میں سڑک پار کرنے والے کو ڈیڑھ لاکھ جرمانہ

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب نے پیدل شاہراہوں کو عبور کرنے والے شہریوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی جنرل ڈپارٹمنٹ آف ٹریفک (جی ڈی ٹی) نے اعلان کیا کہ شاہراہوں کو عبور کرنے والے پیدل چلنے والوں پر 2000 ریال تقریباً( ڈیڑھ لاکھ پاکستانی روپے) تک کے بھاری جرمانے عائد […]

سابق شیف نے برطانوی شاہی خاندان کے مینوکوبورنگ قراردیدیا

لندن(نیوزیسک)برطانوی شاہی خاندان کے سابق شیف ڈیرن میکگریڈی نے شاہی خاندان کے مینو کو بورنگ قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق شاہی شیف نے کرسمس کے مینو سے پردہ اُٹھاتے ہوئے انکشاف کیا کہ شاہی خاندان کے تمام مردوں کے لیے الگ اور خواتین کے لیے الگ مینو تیار کیا جاتا ہے۔شاہی خاندان […]

احتجاج کرنے والے تمام بلوچ مظاہرین رہا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )لاپتہ افرادکی بازیابی کیلئے احتجاج کرنے والے تمام بلوچ مظاہرین رہا، ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق مجموعی طور پر 290 مظاہرین کو رہا کردیا گیا ،پرامن احتجاج ہر کسی کا حق ہے لیکن کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں

سعودی معیشت میں غیر ملکیوں کی گنجائش کم کرنے کااعلان

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی حکومت نے خرید و فروخت اور پروجیکٹ مینیجمنٹ کے معاملات سعودی باشندوں کے ہاتھ میں دینے کے عمل کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افرادی قوت اور سماجی ترقی کی وزارت نے بتایا کہ متعلقہ روڈ میپ جاری کردیا گیا ہے۔افرادی قوت اور سماجی ترقی کی سعودی وزارت کا کہنا تھا کہ […]

عام انتخابات، بینرز چھاپنے کی ہدایات جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )عام انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے لیے بینرز چھاپنے کی ہدایات جاری،،الیکشن کمیشن کے ہدایت نامے کے مطابق مقررہ سائز سے بڑے پوسٹرز، پمفلٹ یا بینرز کی اجازت نہیں ہوگی۔ ہر اشتہاری مواد پر پبلشر کا نام اور پتا لکھنا لازم ،، قرآنی آیات سمیت مذہبی […]

نصرت سحرعباسی نےسیاست کوخیرباد کہہ دیا

کراچی ( اے بی این نیوز    )سندھ ا سمبلی متحرک خا تو ن ایم پی اے نصرت سحرعباسی نےسیاست کوخیرباد کہہ دیا،جی ڈی اے کی رہنما نصرت سحرعباسی کینیڈا شفٹ ،اپوزیشن کی بھرپور آواز کے طورپرشہرت حاصل کی تھی،ذاتی وجوہات اور خاندان کے عدم تحفظ کے احساس کی وجہ سے بیرون ملک چلی گئیں