اہم خبریں

توشہ خانہ کیس انتہائی کمزور ہے،اعتزاز

لاہور ( اے بی این نیوز    ) ماہر قانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ آپ کیسے کسی کے کاغذات چھین سکتےہیں،کاغذات چھننے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کرنی چاہیے،سپریم کورٹ نے بھی کہا کہ سائفر کیس کچھ بھی نہیں،ریاست نےمجھے ایجوکیٹ کر کے کیاکیا؟ ،آپ کیسے ایک دستخط سے ڈسفرنچائز کرسکتے ہے،عدالتی رویہ وقت کیساتھ ساتھ تبدیل […]

غزہ میں معصوم شہریوں پر اسرائیلی حملوں کا خاتمہ ہونا چاہئے،پوپ فرانس

ویٹی کن سٹی (نیوزڈیسک)عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں شہریوں کی ہلاکتیں روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں قید یرغمالیوں کو رہا کیا جائے۔ فریقین کے درمیان مذاکرات ہونے چاہئیں۔ امن کی بات کیسے کی جاسکتی ہے جب ہتھیاروں کی تجارت عروج پر ہو۔پیر کو کرسمس کے موقع […]

احد چیمہ کو مشیر کے عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )صدر مملکت کی احد چیمہ کو مشیر کے عہدے سے ہٹانے کی منظوری، ایوان صدرصدر نے احمد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیدی، یہ منظوری نگران وزیر اعظم کی ایڈوائس پردی گئی، ایوان صدروزیر اعظم نے الیکشن کمیشن کی ہدایت پر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی سمری […]

بھارتی ننھے بچے کی مہنگی گاڑی 7 سو روپے میں خریدنے کی فرمائش

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کی مہنگی ترین گاڑیوں میں شامل مہندرا تھر اور ایکس یو وی 700 صرف 7 سو روپے کے عوض خریدنے کی فرمائش کرتے ہوئے بچے نے گاڑی بنانے والی کمپنی کے مالک کو پریشانی میں ڈال دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف بھارتی کاروباری شخص آنند مہندرا سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے […]

جاگیرداروں کی پارٹیاں جمہوریت کے استحکام میں رکاوٹ ہیں، سراج الحق

لاہور( اے بی این نیوز       ) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق جمہوریت کی مضبوطی اور تسلسل سے ہی ملک آگے بڑھے گا، جاگیرداروں، سرمایہ داروں کی پارٹیاں جمہوریت کے استحکام میں رکاوٹ ہیں، جماعت اسلامی افراد کی بجائے قانون کی حکمرانی چاہتی ہے، دیگر پارٹیاں افراد یا خاندانوں کے اقتدار کے نظریہ کی حامل ہیں، ملک […]

راجہ پر ویز اشرف کے این اے 52 گوجر خان سے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پر ویز اشرف کے این اے 52 گوجر خان سے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے،سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی طرف سے بھرپور الیکشن مہم کی شروعات کر دی، راجہ پرویز اشرف ے کہا کہ پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے،عوام الیکشن والے دن اپنے اعتماد […]

بھارت میں سیاہ رنگ کے 10نایاب ٹائیگرز موجود،پارلیمنٹ کو بتادیاگیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی پارلیمنٹ کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ملک میں سیاہ رنگ کے کل 10 نایاب ٹائیگر ریاست اُڑیسہ کے سمیلی پال نیشنل پارک میں پائے گئے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مرکزی وزیرِ مملکت برائے ماحولیات اشوینی کمار چوبے نے راجیہ سبھا کو بتایا کہ بھارت میں سیاہ رنگ کے نایاب میلانسٹک ٹائیگرز […]

انتخابات میں عوام کو سرپرائز دیں گے،خورشید شاہ

سکھر( اے بی این نیوز      ) پیپلز پارٹی کے راہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم انتخابات میں عوام کو سرپرائز دیں گے،لیول پلیئنگ فیلڈ ملے یا نہ ملے جو فیلڈ ملی ہے اسی پر کھیلیں گے، ملک میں عدلیہ اور دیگر ادارے موجود ہیں اور 8 فروری کی تاریخ توخود عدلیہ نے دی ہے،پاک فوج […]

15 سے 20 جنوری کے درمیان بین المذہب کانفرنس ہوگی،طاہر اشرفی

کراچی(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے معاون خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ آئین میں سب کے حقوق برابر ہیں۔ سب کا تحفظ کرنا ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے۔فلسطین میں مسیحی و مسلمان نشانہ ہیں۔ فلسطین میں مسلمانوں کےلیے چرچ کے دروازے کھلتے ہیں۔15 سے 20 جنوری کے درمیان بین المذہب کانفرنس […]