کسی کو بھی انتخابی نشان” بلے “کی پیشکش نہیں کی گئی ، الیکشن کمیشن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی پی سمیت کسی کو بھی انتخابی نشان” بلے “کی پیشکش نہیں کی گئی، الیکشن کمیشن کی طرف سے پرویز خٹک کو بلے کے نشان کی کوئی پیشکش نہیں کی گئی۔