اسلام آباد( اے بی این نیوز )صدر مملکت کی احد چیمہ کو مشیر کے عہدے سے ہٹانے کی منظوری، ایوان صدرصدر نے احمد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیدی، یہ منظوری نگران وزیر اعظم کی ایڈوائس پردی گئی، ایوان صدروزیر اعظم نے الیکشن کمیشن کی ہدایت پر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی سمری صدر کو ارسال کی تھی۔















