پی پی پی کا جےیو آئی سے اتحاد

لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان پیپلزپارٹی کا پنجاب میں جمعیت علمائے اسلام سے انتخابی اتحاد کافیصلہ،،جےیو آئی پارلیمانی بورڈ کی پی پی پی کے وائس چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات۔ پاکستان پیپلزپارٹی کا جمعیت علمائے اسلام پارلیمانی بورڈ کی تجویز سے اتفاق کیا گیا ۔
ملک بھر میں کاغذات نامزدگی کی جا نچ پڑتا ل آج دوسرے روزبھی جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں کاغذات نامزدگی کی جا نچ پڑتا ل آج دوسرے روزبھی جاری،نوازشریف، آصف علی زرداری ، ،بلاول بھٹو،پرویز اشرف ،شیخ رشید سمیت دیگر بھی الیکشن لڑنے کے اہل قرار ، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی مخصوص نشستوں کے امیدواروں کی سکروٹنی جاری، جماعت اسلامی اور ٹی […]
بےنظیربھٹوکی شہادت، کل سندھ میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)نگراں حکومتِ سندھ نے سابق وزیرِ اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کے یومِ شہادت پر کل 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اں حکومتِ سندھ نے سابق وزیرِ اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کے یومِ شہادت پر کل 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔نگراں وزیرِاعلیٰ سندھ جسٹس […]
پرویز خٹک کے بیان کا نوٹس لینا چاہیے، شیرا فضل مروت

پشاور ( اے بی این نیوز )بیٹ کا نشان صرف الیکشن کمیشن ہی آفر کرسکتا ہے،پرویز خٹک کے بیان کا نوٹس لینا چاہیے، تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیرا فضل مروت کی پشاورمیں میڈیاسے گفتگو،،،کہابیٹ کا نشان آفر کرنے کی ضرورت کیوں تھی، پرویز خٹک نے تو تحریک انصاف کے مقابلے میں اپنی پارٹی بنائی ہے […]
آڈیولیکس معاملہ،وزارت دفاع نے جواب جمع کرادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آڈیو لیکس کے معاملے پر وزارت دفاع نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کرادیا۔تفصیلات کے مطابق آڈیو لیکس کے معاملے پر وزارت دفاع نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کرادیا۔اپنے جواب میں وزارت دفاع نے کہا کہ آڈیو ریکارڈنگ کے متعدد سستے ٹولز دستیاب ہیں جسے کوئی بھی خرید سکتا […]
پی ٹی آئی،انتخابی نشان بلے کی واپسی ،سماعت جاری

پشاور ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان بلے کی واپسی کی درخواست پرپشاورہائیکورٹ میں سماعت ،، پشاورہائیکورٹ کے جسٹس کامران حیات میاں خیل سماعت کررہے ہیں ، بیرسٹر علی ظفرنے دلائل میں کہا الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دیئے ہیں ،، اب ہم الیکشن میں […]
کرکٹ بورڈکانئے ڈیویلپمنٹ پروگرامز کے آغاز کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ کے نئے ڈیویلپمنٹ پروگرامز کے آغاز کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے محمد حفیظ نے کہا کہ بطور کرکٹ ڈائریکٹر نئے ڈیویلپمنٹ پروگرامز کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے، کرکٹ کی بہتری کے لیے ضروری ہے کہ سب اکیڈمیز کو بحال کیا […]
قائد اعظمؒ آج بھی ہم سب کیلئے مشعل راہ ہیں، انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے اپنے پیغام میں کہاقائد اعظم محمد علی جناح آج بھی ہم سب کیلئے مشعل راہ ہیں ۔ آیئے قومی اتحاد اور ایک خوشحال اور ترقی یافتہ پاکستان کا عہد کریں ۔قائدکے اتحاد ،ایمان ،نظم وضبط کے اصول بحیثیت قوم ہم سب کیلئے رہنما اصول […]
دبئی میں 80 فیصد تک لُوٹ سیل،شہری ٹیسلا کاربھی جیت سکتے ہیں

ابوظہبی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات میں قیمتوں میں 80 فیصد تک کٹوتی کردی ہے۔ خریداروں کو آئی فون 15، 3500 درہم کے ڈسکاؤنٹ کے ساتھ اور 250 گرام سونا جینے کے بھی مواقع ملیں گے۔عرب میڈیانے ایک رپورٹ میں بتایا کہ دبئی شاپنگ فیسٹیول کے دوران خریداری پر ٹیسلا کار بھی جیتی جاسکتی ہے۔ اس کے علاوہ […]
سیٹ ایڈجسٹمنٹ کمزورلوگ کرتے ہیں،ہماراکسی سے اتحاد نہیں، نہال ہاشمی

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ الیکشن میں ہمارا کسی سے اتحاد نہیں ہے۔ نواز شریف کے مشکور ہیں کہ انہوں نے محدود وسائل کے باوجود سندھ پر بڑے احسانات کیے۔پیر کو کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں نہال ہاشمی نے کہا کہ انتخابی اتحاد کی ضرورت انہیں […]