اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے اپنے پیغام میں کہاقائد اعظم محمد علی جناح آج بھی ہم سب کیلئے مشعل راہ ہیں ۔ آیئے قومی اتحاد اور ایک خوشحال اور ترقی یافتہ پاکستان کا عہد کریں ۔قائدکے اتحاد ،ایمان ،نظم وضبط کے اصول بحیثیت قوم ہم سب کیلئے رہنما اصول بننے چاہئیں،،شہبازشریف،آصف علی زرداری،پرویزاشرف اوردیگررہنماوں کی جانب سے بانی پاکستان کے یوم پیدائش پرمبارکباد،،یوم قائد پر، آج ملک بھرمیں عام تعطیل ہے















