اہم خبریں

لوگوں کوبتایا جائے ظالم کو معصوم نہیں کہا جاتا ، جاوید لطیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن کا حکم نہ ماننے پر شوکاز نوٹس ہورہے ہیں ،لوگوں کوبتایا جائے کہ ظالم کو معصوم نہیں کہا جاتا ، لیگی رہنماجاوید لطیف کی میڈیا سے گفتگو، کہا فارن فنڈنگ کیس پر مکمل تحقیقات ہونی چاہیئں ،یہ لوگ 90 ملین پاؤنڈ کھا گئے،اس پر بات ہورہی ہے،اداروں میں […]

عدلیہ نے25کروڑ عوام کا اعتماد بحال کردیا، بیرسٹر گوہر

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ معطل کرنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عدالت نے بلے کا نشان بحال کردیا ہے، آج عدلیہ نے پاکستان کے 25 کروڑ عوام کا اعتماد بحال کردیا۔پشاور میں وکیل علی […]

کیا واقعی بسمہ معروف ون ڈے میں بابر اعظم سے بہتر ہیں؟جانئے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی سابق ویمن کرکٹر عروج ممتاز نے بسمہ معروف کو دنیا کے نمبر ون بیٹسمین بابراعظم سے بہتر قرار دے دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگومیں عروج نے کہا کہ بعض اوقات بسمہ معروف بابراعظم سے بہتر پرفارم کرتی ہیں۔واضح رہے کہ آل راونڈر بسمہ معروف پاکستان کی نمایاں خواتین کرکٹرز میں سے ایک ہیں۔ انہوں […]

لیول پلیئنگ فیلڈ معاملہ،پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی

سلام آباد(بشارت راجہ)لیول پلیئنگ فیلڈ کے احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے کا معاملہ پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عدالتی احکامات کے باوجود پی ٹی آئی امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے روکا گیا صوبائی الیکشن کمشنر کے متعدد […]

الیکشن کو پی ٹی آئی کے جھوٹے بیانیے سے خطرہ ہے، طلال چوہدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہم بلے کے نشان اور بلے والے سے نہیں ڈرتے۔منگل کو میڈیا سے بات چیت میںن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہاکہ ہم بلے کے نشان اور بلے والے سے نہیں ڈرتے۔انہوں نے کہاکہ الیکشن کو پی ٹی آئی کے جھوٹے بیانیے […]

پشاورہائیکورٹ نے انصاف کی روایت کوبرقراررکھا،بیرسٹرعلی ظفر

پشاور ( اے بی این نیوز     )بیرسٹرعلی ظفر نے کہا ہے کہانتخابی نشان ایک سیاسی جماعت کی جان ہوتی ہے،ہم نے 4گھنٹےپشاورہائیکورٹ میں کیس سے متعلق دلائل دیے،پشاورہائیکورٹ نے25کروڑعوام کااعتمادبحال کیاہے،ہمارے ساتھ زیادتی ہورہی ہے،دیوارکیساتھ لگایاجارہا ہے،پشاورہائیکورٹ نے انصاف کی روایت کوبرقراررکھا،بلے کانشان چھینناغیرآئینی تھا۔

ترقیاتی منصوبوں کی سختی سے نگرانی جارہی ہے،محسن نقوی

لاہور ( اے بی این نیوز   ) نگران وزیر ا علٰی پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ لاہور میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل ہوجائے گی ،ترقیاتی منصوبوں کی سختی سے نگرانی جارہی ہے،موٹروے کا سدرن لوپ 31 جنوری سے پہلے کھول دیا جائے گی،امید ہے ایف ڈبلیو او منصبوے کو جلد مکمل کرے گی ،دھند […]

بلے کے نشان پرالیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف حکم امتناع جاری

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کردیا،منگل کو پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے فیصلے پر منگل کوپشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی،تحریک انصاف کی درخواست پر جسٹس کامران حیات میاں خیل نے سماعت کی ۔جبکہ پی ٹی […]

ن لیگ کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، ٹکٹیں دینے کی حتمی تجاویز پر غور

لاہور ( اے بی این نیوز     ) مسلم لیگ ن کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کا16واں اجلاس ، انتخابی امیدواروں کو ٹکٹیں دینے کی حتمی تجاویز پر غور کیاگیا،،اسلام آباد ، قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کے انٹرویوزہوئے ،،،اجلاس کی صدارت قائد ن لیگ نوازشریف نے کی، شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب میں […]

نومئی واقعات،شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے احکامات جاری

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے احکامات جاری کر دیے۔تفصیلات کے مطابق منگل کو راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے احکامات جاری کر دیے۔سی پی او راولپنڈی کی ایڈوائس پر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ […]