عدالت کا عمر ایوب کو 15 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری عمر ایوب کی پشاور ہائیکورٹ نے راہداری ضمانت مںظور کرتے ہوئے انہیں 15 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق منگل کو عمر ایوب کی جانب سے دائر راہداری ضمانت کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ میں جسٹس کامران حیانت نے سماعت کی اور […]
حافظ آباد میں تیز رفتار کار بے قابو ہوکر ڈمپر سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک)گوجرانوالہ روڈ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ڈمپر سے ٹکرا گئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 4 بچے زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق منگل کوگوجرانوالہ روڈ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ڈمپر سے ٹکرا گئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 4 بچے زخمی ہوگئے۔واقعے کی […]
بھارتی بحریہ کا جنگی جہازمسافرطیارے سے ٹکرا گیا

گوا(نیوزڈیسک)بھارتی ضلع گوا میں ڈابولم ہوائی اڈے پر بحریہ کا جنگی جہاز ٹائر پھٹنے کے باعث مسافر طیارے سے ٹکرا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈابولم ایئرپورٹ نیول بیس آئی این ایس ہنسا کا حصہ ہے، ٹائر پھٹنے کی وجہ سے جنگی طیارہ ٹیکسی وے پر پھنس گیا تاہم واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔بھارتی حکام نے […]
بھارہ کہو بائی پاس پل کا ایک سال، سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بھارہ کہو بائی پاس پل کو ایک سال بھی مکمل نہ ہوا کہ سڑک پر کریک واضح ہونا شروع ہو گئے، پل کی سڑک ایک جانب سے بیٹھنا بھی شروع ہو گئی ہے،انتظامیہ کی جانب سے سیمنٹ کی مدد سے کریکس کو چھپانے کی کوشش کی جا رہی کریکس […]
تحریک انصاف کے سابق ایم این اے جمیل احمد ن لیگ میں شامل

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) جمیل احمد نے نواز شریف کے قافلے میں شمولیت اختیار کرلی۔کراچی میں جمیل احمد نے ن لیگی رہنما نہال ہاشمی و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر چیئرمین فشر فوک فورم […]
حلیم عادل شیخ کے کاغذات نامزدگی مسترد

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں بیان میں ترجمان حلیم عادل شیخ نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے ہیں۔ترجمان […]
ایف بی آر نے سیاستدانوں کی ٹیکس معلومات شیئرکردیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عام انتخابات کے موقع پر ایف بی آر نے سیاستدانوں کی ٹیکس کی معلومات شیئرکردیں،، پیپلز پارٹی ، ن لیگ سمیت دیگر جماعتوں کے امیدوار کلیئر قرار،،،صرف پی ٹی آئی امیدوارٹیکس نادہندہ نکلے،،،پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے مجید نیازی 2 کروڑ 19 لاکھ ٹیکس کے نادہندہ ،،،پی […]
جمشید دستی کی دو دن کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد (اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے روپوش رہنما جمشید دستی کی دو دن کی حفاظتی ضمانت منظور، جمشید دستی وکیل کے ہمراہ حفاظتی ضمانت کےلئے لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ پیش ہوئے،جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے حفاظتی ضمانت منظور کی,, جمشید دستی کا کہنا ہے ہمیشہ ظلم کے خلاف کھڑا ہونے پر […]
امید ہے تمام پارٹیز کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملے گی،فیصل کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر کیسز بنانے والے اُن کے اپنے ہی ہیں۔پی ٹی آئی کسی اور نشان سے بھی الیکشن لڑسکتی ہے، عدالتیں آزاد ہیں تحریک انصاف کے پاس عدالت کا راستہ موجود ہے۔ماضی میں اگر وہ شفاف الیکشن […]
شاہ محمود کی آج رہائی کا امکان، وکیل اڈیالہ جیل پہنچ گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شاہ محمود کی آج رہائی کا امکان، وکیل ضمانتی مچلکے لیکراڈیالہ جیل پہنچ گئے۔بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی، وکیل عمیر نیازی اور رائے محمد علی کی بھی اڈیالہ جیل آ مد،، سپریم کورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد شاہ محمود قریشی کی آج رہائی کا […]