اہم خبریں

سب کو انتخابات لڑنے  کا حق  حاصل ہے، لطیف کھوسہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )نواز شریف کے کسی بھی حلقے کو چیلنج نہیں کر رہے، رہنماتحریک انصاف سردار لطیف کھوسہ نے صوبائی الیکشن کمیشن آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ نواز شریف کے کسی بھی حلقے کو الیکشن کمیشن میں چیلنج نہیں کریں گے ،تمام لوگوں کو انتخابات میں حصہ لینے کا حق ہے۔

زرتاج گل کی کاغذات نامزدگی سے متعلق درخواست مسترد

ملتان (نیوزڈیسک)ملتان ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کی سینئر رہنما زرتاج گل کی کاغذات نامزدگی سے متعلق درخواست مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق ملتان ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کی سینئر رہنما زرتاج گل کی کاغذات نامزدگی سے متعلق درخواست مسترد کردی،ہائیکورٹ ملتان بینچ میں زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی […]

بی آئی ایس پی،بچت سکیم کا اجرء

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بچت سکیم کا اجرء کر دیا گیا ،بچت سکیم کے تحت 5 ہزار 372 درخواستیں موصول ہوچکی ہیں ،درخواست وصولی کے عمل کے بعد رجسٹریشن کا عمل ہوگا،رجسٹریشن کی تکمیل کے بعد درخواست کنندہ بچت سکیم کے اہل ہوں گے، بچت سکیم کا بنیادی […]

بھارت میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا

تل ابیب،نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق منگل کو بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا ہوا ، کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ اور سیکیورٹی ٹیموں کو جائے وقوعہ سے کوئی مشتبہ چیز نہیں ملی۔ادھراسرائیلی سفارت خانے […]

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات،الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل

پشاور(اے بی این نیوز       )پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کیخلاف درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے تحریری مختصر فیصلہ جاری کردیا،تحریری فیصلہ کے مطابق الیکشن کمیشن کا 22 دسمبر کا فیصلے معطل کیا جاتا ہے، الیکشن کمیشن کو ہدایت کی جاتی ہےپی ٹی آئی کا سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر جاری کرے،الیکشن کمیشن پی […]

اوصاف گروپ اور اے بی این کے چیئرمین راجہ مہتاب خان کے گھر پولیس کادھاوا،پی آر اے کا سینیٹ اجلاس کے دوران گیلری سے واک آؤٹ

اسلام آباد ( اے بی نیوز    )اوصاف گروپ اور اے بی این کے چیئرمین راجہ مہتاب خان کے گھر پولیس کادھاوا،،پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کا سینیٹ اجلاس کے دوران گیلری سے واک آؤٹ ،پی آر اے کا نگران وزیر اطلاعات سے معاملے پر ایکشن لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

تقرر یاں،تبادلے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں اختلافات

کراچی (اے بی این نیوز        )سندھ میں سرکاری افسران کے تقرر و تبادلوں پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ۔ پیپلزپارٹی کے رہنما تاج حیدر نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا ،،مسلم لیگ ن سندھ کے صدر اور سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی جانب سے […]

رواں سال ، بجلی اورگیس صارفین پر2200ارب روپے سے زائدکااضافی بوجھ ڈالا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رواں سال میں بجلی اورگیس صارفین پر2200ارب روپے سے زائدکااضافی بوجھ ڈالا گیا،بجلی کےبنیادی ٹیرف میں فی یونٹ10روپے73پیسےتک اضافہ کیاگیا،آئی ایم ایف شرائط پر65ارب روپےکابرآمدی شعبےاورکسان پیکج ختم کیا گیا،بجلی صارفین پرفی یونٹ3 روپے23پیسےکامستقل سرچارج عائد کیا گیا،بجلی صارفین کو سہہ ماہی, ماہانہ ایڈجسٹمنٹس کابوجھ الگ سےبردداشت کرنا پڑا،،بجلی کا […]

بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبوداولین ترجیح ہے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، خضدار کراچی دو رویہ شاہراہ کی تعمیر کے لئے معاملات کو تیزی سے آگے بڑھایا جائے، پہاڑی نالوں سے آنے والے پانی کو استعمال میں لانے کے لئے چیک […]

شاہ محمود قریشی کی رہائی کی روبکار جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شاہ محمود قریشی کی رہائی کی روبکار جاری کردی گئی،خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے شاہ محمود قریشی کی روبکار جاری کی ،آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کا عملہ روبکار لےکر اڈیالہ جیل روانہ ،رہائی کی روبکار جاری ہونے کے باوجود شاہ محمود قریشی کی رہائی ممکن نہیں،شاہ محمود […]