اسفند یار ولی کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ ، عوامی نیشنل پارٹی نے اسفند یار ولی کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تصدیق کر دی، اے این پی کے مطابق اسفند یار ولی بیماری کے باعث الیکشن میں حصہ نہیں لے […]
پاکستان کی تاریخ کا اہم الیکشن ہونے جارہاہے،شہبا ز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان کی تاریخ کا اہم الیکشن ہونے جارہاہے،ن لیگ نوازشریف کی لیڈر شپ میں میدان میں اتر رہی ہے ،،،،کراچی میں امن نوازشریف کی کوششوں کو نتیجہ ہے،سابق وزیر اعظم شہبا ز شریف کا پا رلیما نی بو رڈ کے اجلا س سے خطا ب ، کہا ملک میں امن واستحکام […]
الیکشن کمیشن انتخابات کی نگرانی کیلئے کنڑول روم قائم کریگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات 2024 کی نگرانی کے لیے کنڑول روم قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے کنٹرول روم سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد میں کنٹرول روم کل سے کام شروع کردے گا۔الیکشن کمیشن […]
شاہ محمو د قریشی کو ر ہا ئی نہ ملی ،دوبارہ پندرہ روز کے لیے نظربند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) شاہ محمو د قریشی کو ر ہا ئی نہ ملی ،دوبارہ پندرہ روز کے لیے اڈیالہ جیل میں نظربند ،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کا حکم جاری کردیا، آ رڈر میں کہا گیاشاہ محمود قریشی نو مئی کے مقدمات میں نامزد ہیں، تفتیش درکا […]
روپوش پی ٹی آئی رہنماجمشید دستی کی ضمانت منظور

ملتان(نیوزڈیسک)عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے روپوش رہنما جمشید دستی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے روپوش رہنما جمشید دستی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔لاہور ہائیکورٹ کے ملتان بینچ نے جمشید دستی کی 2 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کی ہے۔جمشید دستی […]
انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرینگے،خواجہ آصف

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہم دو تہائی اکثریت سے الیکشن جیتنے کی بات نہیں کرتے۔ ایک دوسرے کے خلاف الیکشن میں بیانات دینا کوئی نئی بات نہیں۔ لوگ الیکشن کے بعد یہ بیانات بھول جاتے ہیں، سیاسی حریف بھی تلخ بیانات بھول […]
ہسپتالوں اور میڈیکل لیبارٹریز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کافیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ہسپتالوں اور میڈیکل لیبارٹریز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کافیصلہ،ٹیکس چوری روکنے لیے پوائنٹ آف سیل سسٹم کی تنصیب لازمی قرار ،ایف بی آرکے مطابق،،لائسنس یافتہ کمپنیوں سے پوائنٹ آف سیل سسٹم، فسکل الیکٹرانک ڈیوائس اینڈ سافٹ ویئر نصب کرایا جائے گا،پہلے مرحلے میں اسلام آباد کراچی لاہور سمیت آٹھ […]
کراچی،سندھ پولیس میں تقرریاں اور تبادلے

کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ پولیس میں تقرری و تبادلے ،ساجد امیر سدوزئی ایس ایس پی ساؤتھ کراچی تعینات کر دیا گیا،قمر رضا جسکانی ایس ایس پی جيكب آباد تعینات ،بشیر بروہی ایس ایس پی کشمور تعینات ، سوہائی عزیز ایس ایس پی نوشہرو فیروز تعینات ، زبیر نذیر شیخ ایس ایس پی سکھر تعینات […]
پی آئی اے کو پانچ سالوں میں 291 ارب روپے سے زائد نقصان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی آئی اے کو گزشتہ پانچ سالوں میں 291 ارب روپے سے زائد نقصان کا انکشاف،،، تفصیلات سینیٹ میں پیش،،،سال 2022 میں پی آئی اے کو 88 ارب روپے کا نقصان ہوا،،،سال2021 میں 50 ارب ،،،سال 2020 میں 34 ارب ،،،، سال 2019 میں پی 52 ارب کا نقصان ہوا،وزارت […]
ایران نے یورینئم افزودگی میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا

ویانا(نیوزڈیسک)عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے کہا ہے کہ ایران نے یورینئم افزودگی میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے، ایران یورینئم افزودگی کی سطح کو 60 فیصد تک لے آیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے مطابق ایران نے یورینئم افزودگی 60 فیصد تک بڑھا دی […]