ٹیسلا روبورٹ کا سافٹ ویئراپڈیٹ کروانے سے انکار

ٹیکساس (نیوزڈیسک)ٹیسلا روبورٹ کا انجینئر پر قاتلانہ حملہ،تمام کام روک دیا گیا۔ٹیسلا روبورٹ نے اپنے ہی خالق پر حملہ کردیا، انجینئر کو قتل کرنے کی کوشش ٹیکساس میں قائم فیکٹر ی کا کام عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گاڑیوں کے تیار حصے اُٹھانے والے روبورٹ نے روبوٹس کو ٹھیک کرنے […]
میلبرن ٹیسٹ ،آسٹریلوی ٹیم 318 پر آؤٹ

میلبرن (نیوز ڈیسک) میلبرن ٹیسٹ ،آسٹریلوی ٹیم 318 پر آؤٹ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی ٹیم نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 318 رنز ہی بنا سکی ۔پاکستانی بالرز کی شاندار کارکردگی ،پہلے سیشن میں 7 کھلاڑیوں کو پار لگایا۔آسٹریلیا کے مارنس لبوشن 63،عثمان خواجہ42و مچل مارش 41 رنز بنا کر نمایاں رہے […]
بے نظیر بھٹو کی 16ویں برسی، بلاول کا اہم خطاب

کراچی(نیوز ڈیسک) بے نظیر بھٹو کی 16ویں برسی،تقریبات کا اعلان،لاڑکانہ میں قرآن خوانی کی جائے گی، ملک بھر سے آنے والے جیالے بی بی کی قبر پر چادر چڑھائیں گے۔ مرکزی تقریب لاڑکانہ میں منعقد کی جائے گی۔ لنگر بھی تقسیم کیا جائے گا، شام پانچ بجے بلاول بھٹو جلسے سے خطاب کریں گے۔
خیبرپختونخواکے مالی مسائل کے حل کیلئےکمیٹی تشکیل دیدی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)نگران وزیراعظم کی زیرصدارت خیبرپختونخواکے مالی معاملات پراجلاس منعقد ہوا،وزیراعظم نے خیبرپختونخواکے مالی مسائل کے حل کیلئےکمیٹی تشکیل دے دی،وفاقی سیکرٹری خزانہ کمیٹی کی سربراہی کریں گے،کمیٹی پن بجلی کے خالص منافع،تیل وگیس رائلٹی میں صوبے کے حق کاجائزہ لے گی،نگران وزیراعظم نے کہا کہخیبرپختونخواکے مسائل سے پوری طرح آگاہ […]
سندھ میں ناتجربہ کار اتحاد بنانے کی کوشش کی گئی ،مرادعلی شاہ

سیہون شریف(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ سندھ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ملک واپس آنے میں بہت دیر کردی۔اس مرتبہ سندھ میں ناتجربہ کار اتحاد بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔سیہون میں میڈیا سے گفتگو میں سید مراد علی شاہ نے کہا کہ عوام جانتے ہیں […]
احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن میں پیش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن میں پیش،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں چار رکنی بینچ کی سماعت ، سیکرٹری اسٹبلشمنٹ نے بتایاکہ احد چیمہ متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر عملدرآمد کرلیا گیا، سیکرٹری اسٹبلشمنٹ نے کہا وزارت داخلہ ڈی سی اور […]
موٹروے شیر شاہ سے شام کوٹ اور گوجرہ سے پنڈی بھٹیاں تک بند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )موٹروے شیر شاہ سے شام کوٹ اور گوجرہ سے پنڈی بھٹیاں تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے،ترجمان موٹروے پوليس کے مطابق گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں،سفر شروع کرنے سے پہلے موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 سے معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔
بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود اولین ترجیحہے ، نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکا اسلام آباد میں بلوچستان کے امور پر اہم جائزہ اجلاس سے خطاب ،،، کہا بلوچستان کے تمام آبی منصوبوں میں کلائمیٹ ریزیلئنس اور کلائمیٹ فنانس کو ملحوظ خاطر رکھا جائے،،وزیراعظم […]
ہم تو چاہتے ہیں پی ٹی آئی کو بلے کا نشان ملے،منظوروسان

سکھر(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کی طرح نواز شریف کو لانے کی کوشش کی جارہی تھی۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں منظور وسان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی خواہش ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہماری تو خواہش ہے […]
فردوس شمیم کےگھر کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن معطل

کرا چی ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم کےگھر کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن معطل ،سندھ ہائیکورٹ میں کاغذات نامزدگی واپس لینے کے لیے فردوس شمیم نقوی پر دباؤ ڈالنے کے خلاف درخواست پر سماعت،،، عدالت نے حکام کو فردوس شمیم کے خلاف عدالتی احکامات کےبغیر کارروائی سے روک دیا۔