مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، شاہ محمود

اسکام آباد (اے بی این نیوز )قوم کی ترجمانی کی ،مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، دوران گرفتا ری شاہ محمود قریشی کی گفتگو کہا، بے گنا ہ ہو ں ،،جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیا جا رہا ہے ،اگر آپ نے غیر قانونی حرکت کی تو سپریم کورٹ میں لے کر جاؤں گا، […]
نوازشریف مہنگائی کو ختم کرکے ہی دم لیں گے، شہباز شریف

لاہور (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ چین کے صدر کا دورہ ملتوی کرانے کیلئے دھرنے اورمظاہرے کیے گئے۔ انہوں نے ن لیگ کے پارلیمانی بورڈسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چینی صدر کا دورہ موخر ہوگیا اور بانی پی ٹی آئی نے کسی کی بھی نہ سنی۔ انہوں نے […]
ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار، روپیہ تگڑا ہو گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار، روپیہ تگڑا ہو گیا۔ آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔ 37 پیسے کمی کے بعد ڈالر 282 روپے کا ہو گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر 282 روپے 37 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا تھا۔
بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کا غذا ت نا مزدگی کی سکر ونٹی کا تیسرا دن ،لاہور کے حلقہ این اے 127 سے بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی پر شہری نے اعتراض دائر کردیا ۔ درخواست ریٹرننگ افسر کو جمع کرا دی گئی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بلاول بھٹو نے اپنے کاغذات […]
پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار،196 پر6کھلاڑی آؤٹ

میلبرن (نیوز ڈیسک)میلبرن ٹیسٹ ، پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار ،بیٹنگ لا ئن فلاپ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پا کستا ن کی بیٹنگ لا ئن میلبرن ٹیسٹ میں بھی فلاپ ہو گئی، اہم بیٹرز آسٹریلوی باؤلرز کے آگے ٹک نہ سکے ۔ بس وکٹ کا درشن کر کے چلتے بنے، با بر اعظم اور […]
مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، شاہ محمود قریشی دوبارہ گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار ، نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل کے باہر سے تحویل میں لیا۔ اس حوالے سے پولیس کا موقف ہے کہ شاہ محمود قریشی 9 مئی کے مقدمات […]
اسرائیل کے غزہ پر حملے تیز، مزید 241 فلسطینی شہید

غز ہ (نیوز ڈیسک) اسرائیل نے غزہ کے رہائشی علاقوں پر حملے تیزکردیئے، بمباری سے مزید 241 فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ 382 زخمی ہوئے ہیں۔ صیہونی فوج کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خان یونس، البوریج، نصیرت سمیت 100 سے زائد مقامات پر حملے کیے گئے، توپوں کی مدد سے وسطیٰ غزہ […]
پنجاب ،شدید دھند، کوسٹر الٹنے سے 3افراد زخمی

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں شدید دھند، کوسٹر الٹنے سے 3افراد زخمی۔تفصیلات کے مطابق لا ہو ر سمیت پنجاب کے بیشتر علا قو ں میں شدید دھند کے ڈیرے ،حد نگاہ انتہائی کم ہو گئی ، آ مد و رفت متا ثر۔ دوسری طرف پنڈدادنخان میں شدید دھند کے باعث کوسٹر الٹ گئی ،3افراد زخمی ہو گئے […]
بھارتی میڈیا اسرائیلی سفارتخانہ دھماکے کا الزم پاکستان پر لگانے کیلئے سرگرم

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکے کا الزم پاکستان پر لگانے کیلئے سرگرم۔ بھارت میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکے نے دارالحکومت میں بھارتی سیکیورٹی کا پول کھول دیا،بھارتی میڈیا ریٹینگ کیلئے الزام پا کستا ن پر لگا نے کے لیے سر گرم ہے ۔ دوسری طرف اس دھماکے کو اسرا […]
بانی چیئرمین پی ٹی آئی پر فردجرم عائد ہونیکا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بانی چیئرمین پی ٹی آئی پر فردجرم عائد ہونیکا امکان۔بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت آج ہوگی۔کیس کی سماعت نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن کرے گا کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ جاری کردہ کازلسٹ کے مطابق […]