ملک میں مہنگائی کا طوفان ہے ، شہباز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز )چین کے صدر کا دورہ ملتوی کرانے کیلئے دھرنے اورمظاہرے کیے گئے، شہباز شریف کان لیگ کے پارلیمانی بورڈسے خطاب ،چینی صدر کا دورہ موخر ہوگیا اور بانی پی ٹی آئی نے کسی کی بھی نہ سنی،ملک میں مہنگائی کا طوفان ہے ،نوازشریف اس کو ختم کرکے ہی دم لیں گے […]
کندھ کوٹ میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق

کندھ کوٹ (نیوزڈیسک)کندھ کوٹ کے گاؤں گاہی خان بھیو میں دھماکا ہوگیا، جس میں 2 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ کے گاؤں گاہی خان بھیو میں دھماکا ہوگیا، جس کی ذد میں آکر دو افراد موقع پر ہی جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس […]
لیول پلیئنگ فیلڈ کیس، درخواست کل سننے کا عندیہ

لیول پلئنگ فیلڈ کیس،،سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست کل سننے کا عندیہ،، قائم مقام چیف جسٹس سپریم کو رٹ نے ریما رکس میں کہا توہین عدالت کی درخواست شاید کل لگ جائے، توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی درخواست بنچ کی عدم دستیابی پرفوری سننے کی استدعا مسترد،، جسٹس اطہر […]
سولر پینلز کی قیمت میں نمایاں کمی

کراچی (نیوزڈیسک)سولر پینلز کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد شہریوں نے شمسی توانائی کا استعمال بڑھادیا اور اس کی فروخت میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں بجلی اور گیس کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں نے شمسی توانائی کا استعمال بڑھا دیا ہے۔ڈالر کی قیمت میں کمی اور درآمدی مال […]
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ 22 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے کہا کہ آئین پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجرسےمتعلق قانون سازی کا مکمل اختیاردیتا ہے، آرٹیکل 184/3کے فیصلے کے خلاف اپیل کا حق […]
اسلام آباد ایئرپورٹ پر گمشدہ سامان، نقدی و زیورات اصل مالک کے حوالے
کراچی (نیوزڈیسک)اسلام آبادانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گمشدہ سامان، نقدی و زیورات اصل مالک کے حوالے کردیاگیا،تفصیلات کے مطابق فیملی نے کراچی سے اسلام آباد کے لئے نجی ایئر لائن کے ذریعے سفر کیا تھا،خاتون مسافر بیگ ڈومیسٹک آمد لیول دوئم پر واقع بیبی چینج روم میں بھول گئیں تھیں،بعدازاں خاتون سینیٹری اٹینڈنٹ صوبیہ آصف نے بیبی […]
بانی پی ٹی آئی ،بلاول بھٹو،اورمریم نوازکے کاغذات نامزدگی پراعتراضات عائد

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی ،بلاول بھٹو،اورمریم نوازکے کاغذات نامزدگی پراعتراضات عائد،تحریک انصاف کے سابق چیئرمین کے این اے 122سے جمع کاغذات پراعتراض ن لیگ نے عائدکیا،، مسلم لیگ ن کے امیدوار میاں نصیر نے کہا بانی پی ٹی آئی سزا یافتہ ہے اس لئے وہ الیکشن لڑنے کے اہل نہیں […]
فیصل صالح حیات ن لیگ میں شامل

شاہ جیو نہ ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ نے پنجاب سےپیپلزپارٹی کی بڑی وکٹ گرادی،،فیصل صالح حیات ن لیگ میں شامل،۔ مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف شاہ جیونہ پہنچ گئے ،دربارپرحاضری،،مخدوم فیصل صالح حیات نے استقبال کیا ،راناثنااللہ بھی ہمراہ، سابق وزیر اعظم کی سینئر سیاستدان فیصل صالح حیات سے ان کی رہائش گاہ […]
سراسر ناجائز اور قانون کی پامالی کا دور چل رہا ہے، شیر افضل مر وت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آ ئی کے سنیئر نا ئب صدر شیر افضل مر وت کا کہنا ہے شاہ محمود قریشی کی گرفتاری افسوسناک ہے،،سپریم کورٹ نے شاہ محمود کو ضمانت دی،یہ کیسی کاروائیاں ہیں،عدالتیں کیوں نوٹس نہیں لے رہیں،سراسر ناجائز اور قانون کی پامالی کا دور چل رہا ہے تمام چیزوں […]
والد کی گرفتاری کے وقت عمر ورتبے کا لحاظ نہ کیا گیا، مہر بانو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )میرے والد کی گرفتاری کے وقت رتبے کا لحاظ کیا گیا نہ ہی عمر کا، مہر بانو کی میڈیا سے گفتگو کہا ،الیکشن لڑنا شاہ محمود قریشی کا حق ہے ان کو دینا چایئے، شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کے حوالے سے آگاہ نہیں کیا گیا