اہم خبریں

والد کی گرفتاری کے وقت عمر ورتبے کا لحاظ نہ کیا گیا، مہر بانو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )میرے والد کی گرفتاری کے وقت رتبے کا لحاظ کیا گیا نہ ہی عمر کا، مہر بانو کی میڈیا سے گفتگو کہا ،الیکشن لڑنا شاہ محمود قریشی کا حق ہے ان کو دینا چایئے، شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کے حوالے سے آگاہ نہیں کیا گیا

متعلقہ خبریں