بجلی صارفین کو ہائی وولٹیج جھٹکا دینے کی تیاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بجلی صارفین کو ہائی وولٹیج جھٹکا دینے کی تیاری، بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ،،اضافہ ماہ نومبر کے فیول پرا ئس ایڈجسٹمنٹ اور بقایاجات کی مد میں مانگا گیا۔۔نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے کی درخواست پرآج سماعت کرے گی،منظوری کی صورت میں صارفین […]
راجہ ریاض کی مسلح افراد کے ہمراہ ریٹرننگ افسر کے دفتر آمد

فیصل آباد(نیوزڈیسک)فیصل آباد میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ ریاض احمد مسلح افراد کے ہمراہ ریٹرننگ افسر کے دفتر پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ ریاض احمد مسلح افراد کے ہمراہ ریٹرننگ افسر کے دفتر پہنچ گئے۔مسلح افراد ریٹرننگ آفیسر دفتر کے احاطے میں جدید […]
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روزبھی مندی

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روزبھی مندی ،ہنڈرڈ انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی کھو بیٹھا، انڈیکس کی 218 پوائنٹس کی کمی سے 58 ہزار900 پوائنٹس پر ٹریڈنگ، انٹربینک میں آج بھی ڈالرکی قدرمیں کمی کارجحان، ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے کی کمی،، انٹربینک میں ڈالر 282 […]
کوئی نہیں کہہ سکتا کہ میں نے کسی کو زبان دی اور پھر گیا،آصف زرداری

گڑھی خدابخش(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہاہے کہ عوامی مسائل صرف سیاست دانوں کو نظر آتے ہیں، مسئلہ اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے لوگوں کی سوچ سے ہے ان کو کچھ نظر نہیں آتا، کوئی نہیں کہہ سکتا کہ میں نے کسی کو زبان دی اور پھر گیا، بھٹو ریفرنس کی […]
اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا

کراچی ( اے بی این نیوز )اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا، ڈالر کی قیمت 56 پیسے کم ہوگئی اوپن مارکیٹ میں ڈالر 283 روپے 20 پیسے کا ہوگیا گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر283 روپے 76 پیسے پر بند ہوا تھا
بلے کا انتخابی نشان،تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان واپس مل گیا، پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کرنے کاتحریری فیصلہ جاری ،عدالت کی مختصر فیصلے میں الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کا سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر جاری کرنے کی ہدایت […]
صدر پاکستان ٹیکس بار کا چیئرمین ایف بی آر کو خط

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن (پی ٹی بی اے) نے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو خط لکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن (پی ٹی بی اے) نے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو خط لکھ دیا۔صدر پی ٹی بی اے کاشف انور ممتاز […]
کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی ، جاوید ہاشمی آر او آفس طلب

ملتان ( اے بی این نیوز )کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کیلئے جاوید ہاشمی آج آر او آفس طلب،،جہانگیر ترین کو 29دسمبر کو طلب کیاگیا،،جاویدہاشمی نے کہا، نواز شریف نے مجھے زیادہ معاشی نقصان پہنچایا ، این اے 149 کے لوگوں کے سامنے جھولی پھیلائوں گا ،، یہ فری اینڈ فیئر الیکشن نہیں ہے یہ مذاق ہے،، پی […]
ایک جیل سے نکلنے اور دوسرا جیل سے بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے،بلاول بھٹو

گڑھی خدابخش(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن سے ڈرنے والے نہیں، مقابلہ کرنے والے ہیں، اس بار بھی ہم ڈٹ کے مقابلہ کریں گے اور جیتیں گے، قائدین کو دفن کیا، اس وقت بھی الیکشن لڑنے کے لیے تیار تھے، الیکشن کراؤ، دودھ کا دودھ پانی کا […]
پیکا قانون کے تحت پاکستان کی سائبر اسپیس کا تحفظ بہت ضروری ہے، عمر سیف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ سائبر کرائم کے خلاف کارروائی کےلیے مطلوبہ آلات و مہارت پر مبنی الگ ادارہ قائم کردیا ہے۔ نہوں نے یہ بات بدھ کو اسلام آباد میں ڈیجیٹل پاکستان سائبر سیکیورٹی ہیکاتھون 2023 کی تقریب تقسیم انعامات سے بحیثیت مہمان خصوصی […]