اسلام آباد (اے بی این نیوز)بجلی صارفین کو ہائی وولٹیج جھٹکا دینے کی تیاری، بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ،،اضافہ ماہ نومبر کے فیول پرا ئس ایڈجسٹمنٹ اور بقایاجات کی مد میں مانگا گیا۔۔نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے کی درخواست پرآج سماعت کرے گی،منظوری کی صورت میں صارفین پر 36ارب سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔















