اہم خبریں

پاکستان پیپلز پارٹی نے انتخابی منشورتیارکرلیا

کراچی ( اے بی این نیوز    )پاکستان پیپلز پارٹی نے انتخابی منشورتیارکرلیا، اعلان آج متوقع ہے،منشور میں پی پی کی سابق حکومت کی کامیابیوں کو حصہ بنایا گیا ،جس میں سندھ میں سیلاب متاثرین کے لیے گھروں کی تعمیر، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا توسیع پلان، یوتھ کارڈ، مزدور اور کسان کارڈ کی توسیع جیسے پروگرام شامل،،منشور […]

خواجہ آصف نے عثمان ڈار کی والدہ کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

سیالکوٹ(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے عثمان ڈار اور ان کی والدہ کے الزامات پر انہیں ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات پر عثمان ڈار اور ان کی والدہ ریحانہ ڈار کو ایک، ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیجا ہے۔خواجہ آصف […]

ایم کیو ایم پہلے سے زیادہ متحد ہے،مصطفیٰ کمال

کراچی ( اے بی این نیوز   )بلاول بھٹو لاہور میں کہہ نہیں سکتے ہیں کہ ہم لاہور کو کراچی جیسا بنا دیں گے،، ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال کی میڈیا سے گفتگو،،کہاایم کیو ایم پہلے سے زیادہ متحد ہے،،کراچی میں ملیر سے حب ریور پر تک ایم کیو ایم ہے،،اب انتخابات میں رزلٹ […]

الیکشن کچھ دنوں کے لیےملتوی ہوسکتے ہیں، منظور وسان

کراچی ( اے بی این نیوز   )مجھےلگ رہا ہے الیکشن کچھ دنوں کے لیےملتوی ہوسکتے ہیں، منظور وسان کی پیشگوئی،،، کہاالیکشن ہوئے بھی تو اس میں بانی پی ٹی آئی نظرنہیں آئینگے،،ایم کیو ایم کا اب کراچی میں ووٹ ہی نہیں ، لندن سےبانی متحدہ الیکشن کا بائیکاٹ کرنے کا بھی اعلان کرسکتا ہے، ،،پیپلزپارٹی کراچی سے […]

لاپتہ افراد کو عدالت میں پیش کیا جائے، عبد الغفور حیدری

مستونگ(نیوزڈیسک)جمعیت علما اسلام کے جنرل سیکریٹری مولانا عبد الغفور حیدری نے مطالبہ کیا ہے کہ لاپتہ افراد کو عدالت میں پیش کیا جائے، بلوچ خواتین کے طریقہ کار سے ضرور اختلاف کیا جاسکتا ہے مگر اُن کے مطالبات درست ہیں، جے یو آئی نے ہمیشہ ان مطالبات کی تائید کی اور پارلیمنٹ میں بھی لاپتہ […]

پپو وزیراعظم نہیں بنے گا،سینیٹر افنان اللہ خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )میاں صاحب جو مرضی کہیں،پپو وزیراعظم نہیں بنے گا،سینیٹر افنان اللہ خان کا بلاول کو جواب،اے بی این نیوز سے گفتگو کہا پپو نے 15 سال امتحان کی تیاری ہی نہیں کی، اب وہ کہتا نظام ٹھیک نہیں ہے ۔جو لیول پلیئنگ فیلڈ، لیول پلیئنگ فیلڈ کر رہے ہیں وہ […]

سرگودھا میں 5 افراد کا قاتل مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

سرگودھا(نیوزڈیسک)سر گودھا میں 5 افراد کا قاتل مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سر گودھا میں 5 افراد کا قاتل مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔سرگودھا پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کےلیے چھاپہ مارا تو ملزم نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ہلاک ہونے والے ملزم احمد شیر نے رواں برس 9 نومبر کو […]

سپریم کورٹ میں کل کے تمام مقدمات ڈی لسٹ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں کل کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں کل کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دئیے گئے۔رجسٹرار سپریم کورٹ آفس کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بینچ کی عدم دستیابی کے باعث مقدمات ڈی لسٹ […]

پہلی مرتبہ ہندو خاتون کی جنرل نشست پر الیکشن لڑنے کی تیاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)عام انتخابات، پہلی مرتبہ ہندو خاتون نے جنرل نشست پر الیکشن لڑنے کی تیاری پکڑ لی، ڈاکٹر سویرا پرکاش نے جنرل نشست کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے ، ڈاکٹر سویرا پرکاش کا تعلق خیبر پختون خوا کے ضلع بونیر سے ہے ، 8 فروری کو ہونے والے انتخاب میں پاکستان […]

اسرائیل کی اپنے شہریوں کو بھارت میں محتاط رہنے کی ہدایات

نئی دہلی(نیوزڈیسک) اسرائیل نے مودی سرکار پر زور دیا ہے کہ بھارتی دارالحکومت میں ہمارے سفارت خانے کے انتہائی نزدیک ہونے والا دھماکا ایک دہشت گرد حملہ تھا جس کی مکمل تحقیقات کی جائیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اسرائیل نے اپنے عملے اور شہریوں کے لیے ایڈوائزری بھی جاری کردی جس میں کہا گیا ہے […]