کا غذات نامزد گی ، نواز شریف، بلا ول بھٹو اور جہانگیر ترین پر بھی اعترض لگ گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) کا غذات نامزد گی کی جانچ پڑ تال کا چوتھا دن ، نواز شریف، بلا ول بھٹو،جہانگیر ترین اور عامر ڈوگر پر بھی اعترا ض لگ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے لئے اعتراضی درخواست بھی دائر کرادی گئی ، مانسہرہ کے حلقہ این اے 15 سے نواز شریف […]
بیٹے نے زمین کے تنازعے پر باپ اور چچا کو قتل کردیا

چنیوٹ(نیوزڈیسک)کوٹ قاضیاں میں زمین کے تنازعہ پر بیٹے نے باپ اور چاچا کو فائرنگ کرتے ہوئے قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے نواحی علاقے کوٹ قاضیاں میں تھانہ صدر کی حدود میں زمین کے تنازعہ پر بیٹے نے فائرنگ کرتے ہوئے اپنے باپ اور سگے چاچا کو قتل کردیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہوئے ریسکیو اور […]
ایران نے افغان خوانچہ فروشوں پر پابندی لگا دی

مشہد(نیوزڈیسک)ایران نے مشہد شہر میں افغان خوانچہ فروشوں پر پابندی عائد کردی ہے، شہر میں اس وقت پانچ لاکھ افغان باشندے رہائش پذیر ہیں۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبہ رضوی خراسان کے شہر مشہد میں مقامی انتظامیہ نے شہر کے بازاروں میں افغان موبائل تاجروں کی کاروباری سرگرمیوں پر پابندی کا حکم دے […]
شاہ محمودقریشی کواغواکیاگیا ہے، مہر بانو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیٹی شاہ محمودقریشی مہربانو نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کواپنی کہی ہوئی بات پرنظرثانی کرنی چاہیے،شاہ محمودقریشی نے کبھی مزاحمت نہیں کی،شاہ محمودقریشی نے کہامیری رہائی کے احکامات سپریم کورٹ نے جاری کیے،شاہ محمود قریشی بار بار کہہ ر ہے تھے کہ کہ مجھے عدالت نےرہا کردیاہے،شاہ محمودقریشی کی […]
منشورمیں کیاہوناچاہیے،ن لیگ نے عوام سے تجاویز طلب کرلیں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے منشور کی تیاری کیلئے عوام سے تجاویز طلب کرلیں۔تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ اندرون ملک اور بیرون ملک رہنے والے تمام پاکستانیوں کو دعوت ہے کہ وہ پی ایم ایل این ٹوئنٹی ٹوئنٹی فور ڈاٹ کام پر جا کر اپنی قیمتی […]
کسی کے ساتھ بھی ایساسلوک ٹھیک نہیں جوشاہ محمودکیساتھ کیاگیا،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ن لیگ کے راہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کسی کے ساتھ بھی ایساسلوک ٹھیک نہیں جوشاہ محمودکیساتھ کیاگیا،ایسارویہ اختیارکرناکسی صورتحال قابل قبول نہیں،میں پولیس کے اس طرح کےبرتاؤ کے خلاف ہوں،میں بہت بار گرفتار ہوا ہوں،گرفتاری کے وقت کبھی بھی مزاحمت نہ کرے،مجھے بھی پی ٹی آئی […]
سعودی عرب سے پاکستان آنے والے امریکی بحری جہاز پر حملہ

صنعا(نیوزڈیسک)یمنی حوثیوں نے بحیرہ احمر میں سعودی عرب سے پاکستان آنے والے امریکی بحری جہاز پر میزائل حملہ کیا جس سے جہاز کو نقصان پہنچا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شپنگ کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ یونائیٹڈ 8 جہاز پر میزائل حملے سے عملے میں شامل کوئی فرد زخمی نہیں […]
پیپلز پارٹی کی طاقت عوام ہیں ،نیئر بخاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پیپلز پارٹی کے راہنما نیئر بخاری نے چاروں صوبوں کی زنجیر بینظیر بھٹو شہید کوخراج عقیدت پیش کرتے ہو ئے کہا کہ پیپلز پارٹی کی بنیاد طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں ،امن پسند دنیا بینظیر بھٹو شہید کے خون ناحق کی مقروض ہے،پیپلز پارٹی بینظیربھٹو شہید کے دہشتگردی کیخلاف […]
پاکستان کا Fatah-II میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان نے آج Fatah-II کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کیا، جو جدید ترین ایویونکس، جدید ترین نیویگیشن سسٹم اور منفرد پرواز کی رفتار سے لیس ہے۔ ہتھیاروں کا نظام 400 کلومیٹر کی حد تک انتہائی درستگی کے ساتھ اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ فلائٹ ٹیسٹ کو ٹرائی […]
امید ہے 2018 کے حادثے کا ری پلے نہیں ہو گا،احسن اقبال

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے امیدوار اپنی متوقع شکست سے خوفزدہ ہیں، امید ہے کہ اب 2018 کے حادثے کا ری پلے نہیں ہو گا۔ملکی ترقی میں خواتین کا حصہ 50 فیصد سے زیادہ کرنا ہے، زبان، نسل، مذہب کی بنیاد پر کسی سے تعصب نہیں […]