سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک)سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔2200 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا فی تولہ سونا 2 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہو گیا جبکہ 24 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 91 ہزار 15 روپے ہو گئی۔ سونے کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے […]
شاہ محمو د قریشی کے جسما نی ریما نڈ پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جی ایچ کیو حملہ کیس میں شاہ محمو د قریشی کے جسما نی ریما نڈ پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ کچھ دیر بعد سنا ئے جا نے کا امکان ، پرا سکیو ٹر کی طرف سے 30 دن کے جسما نی ریما نڈ دینے کی استدعا کی گئی ہے،شاہ محمود […]
نایاب بلیک ڈائمنڈ ایپل کا راز سامنے آگیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)نایاب بلیک ڈائمنڈ ایپل کا راز سامنے آگیا۔ ویسے تو سیب لال سبز اور پیلے رنگ میں پایا جاتا ہے لیکن دنیا کے کچھ حصوں میں کالے رنگ کے سیب بھی پائے جاتے ہیں۔ بلیک ڈائمنڈ ایپل بھی کہا جاتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ کافی مہنگے ہوتے ہیں اور آسانی […]
سٹاک ما رکیٹ ٹر یک پر آ گئی،تیزی کا رحجان

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان سٹاک ما رکیٹ بحا لی کے ٹر یک پر آ گئی، تین روز کی مندی کے بعدکاروباری ہفتے کے چوتھے روزحصص باز از میں تیزی کا رحجان دیکھا گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس 61 ہزار پوائنٹس کی سطح کو بھی بحال کرنے میں کامیاب ہو گیا انڈیکس 495 پوائنٹس اضافے سے 61 ہزار 3 […]
سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی فوری استدعا مسترد کر دی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی فوری استدعا مسترد کر دی،سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری کر دیا گیا ۔ سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہاپہلے نوٹس ہوں گے، آئندہ سماعت پر سائفر ٹرائل سے […]
آسٹریلوی ٹیم نے 6کھلاڑی آوٹ پر187رنز بنا لیئے

میلبر ن (نیوز ڈیسک) میلبر ن ٹیسٹ کا تیسرا دن کاکھیل ختم،آسٹریلیانے 6وکٹوں کے نقصان پر187رنز بنا کر ،مجموعی طورپر241رنزکی برتری حاصل کر لی ۔ تیسرے دن کے آغازپرپا کستا نی پیسر کی شاندار بو لنگ کا مظاہر ہ کیا جس کی وجہ سے آسٹریلوی ٹیم ابتداہی میں چار وکٹیں گنوا بیٹھی ، میچل ما […]
اسرا ئیل بے لگام ، غزہ قتل عام میں اضافہ ،مزید200 فلسطینی شہید

غزہ(نیوز ڈیسک) اسرا ئیل بے لگام ، حملوں میں تیزی ،غزہ میں خون ریزی ،مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ، شہدا کی تعداد 21 ہزار سے بڑھ گئی ۔تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فورسز نے وسطی غزہ میں العمل ہسپتال کے قریب اسرائیلی بمباری کی جس کی وجہ سے 20 فلسطینی شہید ،نصیرات کے […]
دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کا کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہوگا

لاہور(نیوزڈیسک)دورہ نیوزی لینڈ کےلیے ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کا کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ تربیتی کیمپ 3 جنوری تک جاری رہے گا۔کیمپ میں عباس آفریدی، اعظم خان، فخر زمان، حسیب اللّٰہ، افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان شریک ہوں گے۔پی سی بی نے کیمپ میں […]
پنجاب میں دھند کا راج ،سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب اورسندھ میں دھند کا راج ،بر قرار،سر دی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا، عوام کو پریشانی کا سامنا ، حدنگاہ صفر ہوگئی، فلائٹ آپریشن بھی درہم برہم ہو گیا، دھند سےجہلم میں جی ٹی روڈ لاہور موڑ کے نزدیک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کی وجہ سے 10سے زائد گاڑیاں آپس میں […]
مضبوط حکومت بنانے کیلئے ن لیگ کا مشن سندھ جا ری

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کا مشن سندھ جا ری، میاں شہبازشریف آج شام کراچی پہنچیں گے ، ایم کیوایم جی ڈی اےسے سیٹ ایڈجسٹمنٹ یاالیکشن اتحاد پر حتمی فیصلہ ہوگا، مسلم لیگ ن میں شامل ہونے والی شخصیات کی ملاقات بھی کر یں گے ، شہبا ز شریف کل ایم کیوایم پاکستان کے مرکزی […]