ٹرمپ کو پرائمری الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

مشی گن (نیوزڈیسک)امریکی ریاست مشی گن کی سپریم کورٹ نے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل کرنے سے متعلق درخواست سننے سے انکار کرتے ہوئے انہیں پرائمری الیکشن کی اجازت دیدی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست مشی گن کی سپریم کورٹ میں 4 ووٹرز نے درخواست دائر کی تھی کہ کیپیٹل ہل پر حملے میں […]
بھارتی میزائل پروگرام، مودی سرکار کی رسوائی کا باعث بن گیا

دہلی ( اے بی این نیوز )بھارت کا میزائل پروگرام مودی سرکار کی رسوائی کا باعث بن گیا،زمین سے ہوا میں مار کرنے والے آکاش میزائل پر 1990 میں کام شروع ہوا،دس لاکھ ڈالر سے بننے والا ایک میزائل صرف 30 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا نے کے قابل، آکاش میزائل تاحال ڈویلپمنٹ فیز میں ہے […]
مشرق وسطیٰ کے حملہ آوروں کیخلاف تیار ہیں، جوبائیڈن

واشنگٹن (اے بی این نیوز )مشرق وسطیٰ کے حملہ آوروں کیخلاف مزید کارروائی کے لیے تیار ہیں،امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ایرانی ملیشیا گروپوں نے عراق اور شام میں امریکی تنصیبات پر حملے کئے، حملوں کے دوران متعدد امریکی فوجی زخمی ہوئے،،مشرق وسطیٰ میں امریکی، اتحادی افواج کو شدید خطرات ہیں، مشرق وسطیٰ میں خطرات کا […]
اچھی صحت پر لیکچر کے دوران ہی بھارتی پروفیسر چل بسے

کانپور(نیوزڈیسک)بھارت میں ایک پروفیسر اس وقت دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے جب وہ اچھی صحت کے حوالے سے لیکچر دے رہے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور میں انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں سابق طلبا کے اعزاز میں ہونے والی تقریب میں 53 سالہ پروفیسر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔رپورٹ کے […]
سعودی معیشت جی 20 ممالک میں سب سے تیز ترقی کر رہی ہے، سعودی ولی عہد

ر یا ض ( اے بی این نیوز )سعودی معیشت جی 20 ممالک میں سب سے تیز ترقی کر رہی ہے، سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان نے کہا ،سعودی عرب وژن 2030 کے مطابق ترقی کر رہا ہے،ایکسپو 2030 اس کی واضح مثال ہے، ،سیاحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات کئے، انہوں نے مزید کہا ترقی کا […]
مانسہرہ سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور

پشاور(نیوزڈیسک) مانسہرہ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق ریٹرنگ آفیسر این اے 15ہاجرہ سمیع کے سامنے دونوں اطراف سے وکلاء نے دلائل دیے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے نواز شریف کے خلاف دائر اعتراض مسترد ہوگئے۔درخواست گزار کے مطابق آئین پاکستان کی روح سے کوئی عدالتی […]
سعودی ڈاکٹر مریض کی ہلاکت کا ذمہ دار قرار ، ورثا کو دیت کا حکم

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کی عدالت نے سرکاری اسپتال کے ڈاکٹر کو مریض کی ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے طبی غلطی پر ورثا کو دیت ادا کرنےکا حکم دے دیا۔سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دل کے مرض میں مبتلا ایک شخص کا مکمل طبی معائنہ کیے بغیر ڈاکٹر نے اسے صرف دردکش دوا […]
بھارت، ہاتھی گیٹ توڑ کر عدالت کے احاطے میں داخل

ہریدوار(نیوزڈیسک)بھارت میں ایک ہاتھی عدالت کے احاطے میں گھس گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہریدوار سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک جنگلی ہاتھی کو گیٹ توڑ کر عدالت کے احاطے میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں عینی شاہد […]
انتخابی دنگل،ایم کیوایم ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے تیار ہو گئی

کراچی(نیوزڈیسک) انتخابی دنگل،ایم کیوایم سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے ن لیگ کیلئے بات کرنے کو تیار ہو گئی۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم مسلم لیگ (ن) سے 5 قومی اور 10 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے بات کرنے کو تیار ہو گئی ہے جس میں این اے 243 کمیاڑی ،ملیر کے 231،230،229 اور ضلع […]
تاپی گیس پائپ لائن منصوبے میں اہم پیش رفت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تاپی منصوبے میں اہم پیش رفت ، نگراں وزیرِ خزانہ نے ای سی سی کا اجلاس طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چار ممالک سے گزرتے اس گیس پائپ لائن منصوبے تاپی کے تحت سرماریہ کاری کے لیے پیکیج کی سمری کو ایجنڈے میں شامل کیا ہے ،فارن انویسٹمنٹ پروموشن اینڈ […]