سعودی معیشت جی 20 ممالک میں سب سے تیز ترقی کر رہی ہے، سعودی ولی عہد

ر یا ض ( اے بی این نیوز    )سعودی معیشت جی 20 ممالک میں سب سے تیز ترقی کر رہی ہے، سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان نے کہا ،سعودی عرب وژن 2030 کے مطابق ترقی کر رہا ہے،ایکسپو 2030 اس کی واضح مثال ہے، ،سیاحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات کئے، انہوں نے مزید کہا ترقی کا یہ سفر جاری رہے گا،ہم نے اسرائیلی حملوں کے خلاف دنیا کو بیدار کیا، حکمت عملی بنائی، ،غزہ پر اسرائیلی جارحیت روکنے کے لیے اسلامی پلیٹ فارمز کا استعمال کیا گیا ہے۔