بانی پی ٹی آئی الیکشن لڑنے کے اہل ہیں، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے کارکنوں کو الیکشن میں حصہ نہیں لینے دیا جا رہا، بانی پی ٹی آئی الیکشن لڑنے کے اہل ہیں اور وہ الیکشن میں حصہ لیں گے۔بانی پی ٹی آئی سے سائفر کیس میں حکم امتناع پر بات ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ […]
مولانا فضل الرحمان کا الیکشن کے بعد افغانستان کا دورہ کرنے کا اعلان

پشاور ( اے بی این نیوز )مولانا فضل الرحمان کا الیکشن کے بعد افغانستان کا دورہ کرنے کا اعلان ، میڈیا سے گفتگو میں کہا پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں ، افغانستان سے حالات سازگار بنانا چاہتے ہیں،، الیکشن کے لئے ماحول سازگار نہیں،، دو صوبے بدامنی کی زد میں ہیں ،فاٹا کا انضمام […]
پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو ٹکٹ نہیں ملے گا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پریس کانفرنس کرکے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو ٹکٹ نہیں ملے گا، بیرسٹر گوہر کا راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں واضح اعلان، انہوں نے کہا شیخ رشید سمیت کسی سیاسی جماعت سے اتحاد کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، اپنی حتمی لسٹ جاری کریں گے، ہر حلقے سے پی […]
بشری بی بی کی خاص ملاقاتوں کا علم نہیں، لطیف کھوسہ

راولپنڈی(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے وکیل اور رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی خاص ملاقاتوں کا علم نہیں، تصدیق تردید نہیں کرسکتا، بانی پی ٹی آئی کسی نان اسٹیٹ ایکٹر کی مداخلت نہیں چاہتے۔بانی چیئرمین پرعزم ہیں اور چاہتے ہیں پاکستان ترقی کی منازل طے کرے، وہ کسی نان اسٹیٹ ایکٹر کی […]
غریب لوگوں کیلئے30لاکھ گھربنائیں گے،بلاول

سکھر ( اے بی این نیوز )چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کل پیپلز پارٹی نے گھڑی خدابخش سے انتخابی مہم کا آغاز کیا،کل کاجلسہ پیغام ہے عوام پاکستان پیپلزپارٹی کے ساتھ ہے،8فروری کو عوام ایک بڑا سرپرائز دیں گے،ہم نے پارٹی کا منشور تیا ر کیا ہے،ہمارے پاس پوری منصوبہ بندی ہے،ہم مقامی لوگوں […]
انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کومطلوبہ تعاون فراہم کیاجائے گا،آرمی چیف

اسلام آباد ( وقائع نگار) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیرنے آج جی ایچ کیو میں دو روزہ 261 ویں کور کمانڈرز کانفرنس کی صدارت کی۔ فورم نے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں سمیت شہداء کی عظیم قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا جنہوں […]
کاپی رائٹس کی خلاف ورزی ، مائیکرو سافٹ، اوپن اے آئی پرمقدمہ

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکی اخبارنے چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی اور مائیکرو سافٹ کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دونوں کمپنیوں نے اپنے جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی (اے آئی) اور لارج لینگوئج ماڈل سسٹمز کو تربیت دینے کے لیے اخبارکے مواد کو استعمال کیا ہے۔کاپی رائٹس کی خلاف […]
”تم ہی ہو محبوب میرے، خواجہ پرویزکی آج سالگرہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز) ”تم ہی ہو محبوب میرے، میں کیوں نہ تمہیں پیار کروں“،،،معروف نغمہ نگارخواجہ پرویزکی آج سالگرہ،، خواجہ پرویزمایہ ناز پاکستانی فلمی نغمہ ساز شاعر اور نغمہ نگار تھے ،انہیں یہ کمال حاصل تھا کہ وہ بیک وقت اردو اور پنجابی دونوں زبانوں میں گیت نگاری کرتے تھے۔ اگر کہیں ’’پیار […]
راولپنڈی،تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے میاں بیوی گرفتار

راولپنڈی(نیوزڈیسک)نصیرآباد پولیس نےتعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے میاں بیوی گرفتارکرلئے،تفصیلات کے مطابق نصیرآباد پولیس نےتعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے میاں بیوی گرفتارکرلئے،منشیات سمگلرز میاں بیوی سے 7 کلو 7 سو گرام چرس برآمدکرلیاگیا، گرفتار ملزمان کی شناخت عامر اور شیربانو کے نام سے ہوئی ہے،منشیات سمگلر جوڑے کا تعلق پشاور سے […]
حماس کی فوجی صلاحیتیں کمزورنہیں،سابق اسرائیلی حکام

تل ابیب(نیوزڈیسک)اسرائیل کے سابق فوجی اور انٹیلی جنس حکام نے اعتراف کیا ہےکہ حماس کی فوجی صلاحیتیوں میں کمی کے کوئی آثار نہیں ہیں۔امریکی اخبار سے گفتگو کرتےہوئے 2 اسرائیلی سابق فوجی اور انٹیلی جنس افسران نے کہا کہ غزہ کی قیادت کے لیے بھی حماس کی سیاسی قوت میں کوئی فرق نہیں آیا۔انہوں نے […]