الیکشن کمیشن کمپلینٹ سیل اسلام آبادکو47شکایات موصول

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عام انتخابات 2024 کے حوالے سے الیکشن کمیشن کمپلینٹ سیل اسلام آباد میں اب تک 47 شکایات موصول ہوئیں، تمام شکایات نمٹادی گئیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق شکایتیں سیاسی جماعتوں، امیدواران اور دیگرافراد کی طرف سے موصول ہوئیں۔ اب تک کی موصول تمام شکایات کو نمٹا دیا گیا ہے۔ کاغذات نامزدگی سے […]
الیکشن کمیشن میں پوسٹنگ اور تبادلے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن میں پوسٹنگ اور تبادلے،علی اصغر سیال جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر ایڈمن تعینات کر دیا گیا، جبکہ نظر عباس جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر الیکشن سندھ تعینات،عبدالرحمان آرائیں علاقائی الیکشن کمشنر کراچی تعینات،عبدالوحید علاقائی الیکشن کمشنر لاڑکانہ تعینات،عبدالقیوم ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر لاہور تعینات،عزیز بہادر کو جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر خیبر […]
وزیر مذہبی امور نے حج 2024 کیلئے قرعہ اندازی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کیلئے قرعہ اندازی کا اعلان کر دیا ہے، اسپانسر شپ اسکیم 31 دسمبر تک جاری رہے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے جج 2024 کے لئے قرعہ اندازی کا اعلان کردیا۔نگراں وفاقی وزیر نے بتایا کہ ریگولر حج اسکیم […]
پی ٹی آئی کا آئی جی اور چیف سیکرٹری پنجاب کو تبدیل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کا آئی جی اور چیف سیکرٹری پنجاب کو تبدیل کرنے کا مطالبہ،الیکشن کمیشن میں ایک اور درخواست دائر کر دیدرخواست میں کہا گیا یہ دونوں افسران پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنوں کو ہراساں کرنے میں ملوث ہیں، پی ٹی آئی کے امیدواروں کے تجویز اور تائید کنندگان […]
لیول پلیئگ فیلڈ ، الیکشن کمیشن نے خط لکھ دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی امیدواروں کے تائید اور تجوید کنندگان کی پیشی یقینی بنانے کا حکم،، الیکشن کمیشن نے لیول پلیئگ فیلڈ کے حوالے سے چیف سیکرٹری اور آئی پنجاب کو خط لکھ دیا،تمام جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم کرنے اور پی ٹی آئی سمیت کسی بھی جماعت کے امیدواروں کو […]
نگراں وزیراعظم کا نئے سال کی تمام تقاریب پر پابندی کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نئے سال کی تمام تقاریب پر پابندی کا اعلان کردیا اور کہا کہ فسلطینیوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے گئے، نئے سال کی آمد کو سادگی سے منایا جائے، تمام پاکستانی مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں۔جمعرات کو نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اپنے خصوصی […]
شاہ محمود کے ساتھ اس سلوک سے کیا پاکستان کا نام روشن ہو رہا ہے، مہر با نو

اسلام آباد (اے بی این نیوز )شاہ محمود قریشی کے ساتھ اس سلوک سے کیا پاکستان کا نام روشن ہو رہا ہے،، مہر با نو قریشی کا سوال،، میڈیا سے گفتگو میں کہا کسی لاڈلے کی تاج پوشی میں اتنی غلطیاں نہ کی جائیں گے انتشار مزید بڑھ جائے،، میر ے والد کے ساتھ کل پیش […]
شاہ محمود کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شاہ محمود قریشی 12 مقدمات میں نامزد، جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل، راولپنڈی کی عدالت نےپراسیکیوشن کی 30 روز ہ جسما نی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔، ،شاہ محمود قریشی کوہتھکڑی سمیت ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، ڈیوٹی مجسٹریٹ […]
پنجاب میں دوبارہ کورونا ٹیسٹنگ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ صحت پنجاب نے صوبے میں دوبارہ کورونا ٹیسٹنگ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبے کے تمام سرکاری اسپتالوں کو لاہور سے مراسلہ بھجوایا دیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب کے مراسلے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں تمام […]
فواد حسن فواد کی عہدے سے بر طر فی کے خلاف درخواست خارج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فواد حسن فواد کی عہدے سے بر طر فی کے خلاف درخواست خارج ،الیکشن کمیشن نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا، نگران وفاقی وزیر پر سیاسی وابستگی کا الزام لگا یا گیا۔ درخواستگزار ایڈووکیٹ سید عزیز الدین کاکاخیل نے فواد حسن فواد کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی […]