اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کا آئی جی اور چیف سیکرٹری پنجاب کو تبدیل کرنے کا مطالبہ،الیکشن کمیشن میں ایک اور درخواست دائر کر دیدرخواست میں کہا گیا یہ دونوں افسران پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنوں کو ہراساں کرنے میں ملوث ہیں، پی ٹی آئی کے امیدواروں کے تجویز اور تائید کنندگان کی گرفتاریاں روکی جائیں،پی ٹی آئی امیدواروں کو چانچ پڑتال کے عمل میں شامل کیا جا ئے۔















