اہم خبریں

اسرائیلی حملہ ، جاں بحق ایرانی کمانڈر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

تہران(نیوز ڈیسک) شام پر اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی کمانڈر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والے کمانڈر میجر جنرل رضا موسوی کی نماز جنازہ تہران میں ادا کی گئی ،نمازجنازہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی ۔ اس حوالے سے پاسدارن انقلاب […]

میلبرن ٹیسٹ ،پاکستان کو جیت کیلئے 317رنز درکار

میلبرن (نیوزڈیسک) پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ میچ ،آسٹریلیوی ٹیم دوسری اننگ میں 262 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی جانب سے دوسری اننگ میں مچل مارش 96 رنز کے ساتھ نمایاں رہے،شاہین شاہ آفریدی اور میر حمزہ نے 4،4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ،پاکستان کو میلبرن ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے […]

سپریم کورٹ ، کل کے تمام مقدمات ڈی لسٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ آف پاکستان میں کل کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کردیےگئے ،کل سپریم کورٹ آف پاکستان میں کسی مقدمہ کی سماعت نہیں ہوگی ،رجسٹرار سپریم کورٹ آفس کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ،نوٹی فکیشن کے مطابق بینچ کی عدم دستیابی کے باعث مقدمات ڈی لسٹ کیے […]

شديد دهند ، موٹروے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک بند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )شديد دهند کے باعث موٹروے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک ٹریفک کے لیے بند ، ترجمان موٹروے پوليس کی ڈرائیور حضرات سےگاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کرنے کی اپیل، کہا سفر شروع کرنے سے پہلے موٹروے پولیس ہیلپ لائن سے معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔

اسلام آباد ایکسپریس وے پر حادثہ،4جاں بحق

اسلام آباد( اے بی این نیوز      )تیز رفتار گاڑی ایکسپریس وے پر بے قابو ہو کر الٹ گئی،گاڑی حادثہ میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوئے،تجویز کردہ حد سے زیادہ افراد گاڑی میں سوار تھے،حادثے کی وجہ تیز رفتار، ڈرائیور کی لاپرواہی اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ہے ،ضابطے کی قانونی کارروائی عمل میں […]

الیکشن کے ذریعے سلیکشن ہو ئی تو قبول نہیں کریں گے،خالد مقبول

کراچی(  اے بی این نیوز    )خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ انتخابات کی سب سے زیادہ ضرورت ایم کیوایم کو ہے،پچھلی دفعہ شہر کی نمائندگی دھاندلی کے ذریعے چھین لی گئی،الیکشن کے ذریعے سلیکشن ہوا تو نتائج قبول نہیں کریں گے،یہ ملک جمہوریت کیلئے بنا تھاآمریت کیلئے نہیں،نیا سورج عوام کی امیدوں کی آئینہ داری کےساتھ […]

پچھلے 15 سال کی حکمرانی نے سندھ کو کھنڈر بنادیا ہے،سعدرفیق

کراچی (  اے بی این نیوز       ) ن لیگ کے راہنما سعدرفیق نے کہا ہے کہ سندھ کی محرومیوں کو ختم کرنے کی کوشش کریں گے،پچھلے 15 سال کی حکمرانی نے سندھ کو کھنڈر بنادیا ہے،سیاست کا مقصد لوگوں کی فلاح و بہبودہوناچاہیے،سندھ میں 15 سال سے حکمران کوئی دعویٰ نہیں کرسکتے،چاہتے ہیں کراچی اورسندھ سے لوگوں […]

غزہ میں جنگ بندی ،مصر نے فریم ورک تجویز کر دیا

قاہرہ ( اے بی این نیوز    )مصرنے غزہ میں جنگ بندی کیلئے مرحلہ وارفریم ورک تجویزکردیا،مصری حکام کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کیلئے3مرحلوں کافریم ورک تجویزکیا،مجوزہ فریم ورک پرفریقین کے ردعمل کاانتظارہے،فریقین کے ردعمل کے بعدفریم ورک کی تفصیلات جاری ہوں گی،اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے نئےمعاہدے کی تجاویزقطرکوبھیج دیں،غزہ کے کچھ علاقوں سے اسرائیلی […]

بلے کانشان واپس لینے کافیصلہ حقائق پرمبنی تھا،شہباز شریف

کراچی ( اے بی این نیوز    ) ن لیگ کے راہنما شہباز شریف نے کہا ہے کہ جمہوری نظام کے ذریعے ہی پاکستان کے عوام کانظام موجودہےعوام کے ووٹوں سے قائم حکومت ہی چیلنجزکامقابلہ کرسکتی ہے،8فروری کاالیکشن انصاف کی بنیادوں پرظہورپذیرہوں،9مئی کوملک سے بدترین غداری کی گئی ہم نے سیاست کونہیں ریاست کوبچایا ہےملک دیوالیہ ہوجاتاتوبینکوں پرکھاتے […]

8 فروری کو پی ٹی آئی تاریخ کا حصہ بن جائے گی، پرویز خٹک

نوشہرہ(نیوزدیسک)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ عوام 8 فروری کو تبدیلی خان اور دیگر سیاسی پارٹیوں کا پتہ صاف کردے گی۔ہماری پارٹی نئی ہے لیکن بہت کم عرصے میں عوامی سطح پر مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرچکی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کی سوچ اور وژن سے متاثر […]