ماضی والا سسٹم اب بھی کام کر رہا ہے ،صدرالدین شاہ راشدی

کراچی (اے بی این نیوز )ن لیگ کے دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں ،جی ڈی اے رہنما صدرالدین شاہ راشدی نے کہاماضی والا سسٹم اب بھی کام کر رہا ہے ،،،چور بازاری کو ختم کرنے کے لیے ہم نے سر جوڑا ہے ،،چار جماعتوں کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی،پینتیس فیصد ووٹ صرف مافیا پیپلز پارٹی کو […]
شہباز شریف کراچی لوٹوں کی خریداری کیلئے آئے ہیں ، خرم شیر زمان

کراچی ( اے بی این نیوز )شہباز شریف کراچی لوٹوں کی خریداری کیلئے آئے ہیں ،پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے کہابلے کے نشان نے پی ڈی ایم کو سیٹ ایڈجسمنٹ کیلئے مجبور کردیا ،اطلاعات ہیں بلے کے خوف سے نواز شریف کی طبیعت بھی ناساز ہورہی ہے، پی ڈی ایم اپنی 18 ماہ کی […]
سٹا ک ما رکیٹ میں تیزی ،ہنڈرڈ انڈیکس میں بڑا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان سٹا ک ما رکیٹ میں تیزی ،ہنڈرڈ انڈیکس میں بڑا اضافہ دیکھا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹا ک ما رکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز حصص بازار میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 146 پوائنٹس کا اضافہ کے بعد ہنڈرڈانڈیکس 62 ہزار1 سو98 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔ […]
پاکستانی بیٹنگ لائن فلاپ ، کینگروز نے میچ جیت لیا

میلبرن (نیوزڈیسک) میلبرن ٹیسٹ میں دوسری اننگزمیں بھی پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لائن لڑکھڑاگئی پوری ٹیم 237 رنز پر آؤٹ ہو گئی ، شاہینو ں کا پھر ما یو س کن آ غا ز ، شان مسعود 60 رنز بنا کر چلتے بنے، بابر کا بلا41 رنز پر رک گیا، عبداللہ شفیق صرف 4 رنز […]
خضدار ،ٹر یفک حا دثہ ، 4 افراد جھلس کرجاں بحق

خضدار (نیوزڈیسک)خضدار میں ٹر یفک حا دثہ ، 4 افراد جھلس کرجاں بحق ہوگئے۔ حاحادثہ قومی شاہراہ پر دو تیل بردار گاڑیوں کے درمیان پیش آیا گاڑیاں ٹکرانے سے آگ بڑھک اُٹھی جس سے 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جاں بحق ہونے والوں […]
پاک نیوز ی لینڈ ٹی 20سیریز،ٹریننگ کیمپ آج شروع ہوگا

لاہور(نیوز ڈیسک) دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا ٹریننگ کیمپ آج سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق تربیتی کیمپ میں عباس آفریدی، اعظم خان، فخر زمان، حسیب اللہ، افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان حصہ لیں گے۔لاہور میں یاسر عرفات کی نگرانی میں تربیتی کیمپ 3 جنوری تک جاری رہے گا۔ واضح رہے […]
امریکی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری ،پاکستانی روپیہ مستحکم ہونے لگا۔ کارروباری روز کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی کرنسی میں بے قدری کا رحجان دیکھا گیا۔ اس سال آخری کاروباری روز کی ابتداء پر انٹر بینک میں 53 پیسے کمی دیکھی گئی جس کے بعد ڈالر 281 روپے 40 پیسے کا […]
پنجاب ،میدانی علاقوں میں دھند کا راج،حادثات سے 5 افراد جاں بحق

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدیددھند ، حد نگا ہ کم ، پر وازوں کا نظا م بھی درہم بر ہم ، ٹر یفک کی را ونی بھی متا ثر، سر دی کی شدت میں بھی اضا فہ ہو گیا۔ دھند سے مختلف حا دثا ت میں 5 افراد جان سے ہا تھ […]
غزہ ،نہتے فسلطینوں کا قتل عام نہ رک سکا ،مزید300 فلسطینی شہید

غزہ(نیوز ڈیسک) غزہ میں نہتے فسلطینوں کا قتل عام رک نہ سکا ،اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 2صحافیوں سمیت مزید 300 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے،رفاہ کے کویتی ہسپتال کے قریب رہائشی عمارت پر حملے میں خواتین اور بچوں سمیت کئی افراد شہید ہوئے ۔ اس کے علاوہ بیت لاحیا ،خان یونس اور […]
ن لیگ ایم کیو ایم سیٹ ایڈجسٹمنٹ ،اہم ملاقات آج ہوگی

کراچی(نیوز ڈیسک) ن لیگ ایم کیو ایم سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے اہم ملاقات آج ہوگی۔ ملاقات کیلئےمسلم لیگ (ن) کا وفد بہادرآباد جائے گا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم این اے 242 سے دستبردار نہ ہونے ڈٹ گیا ، اس کے علاوہ صرف چند نشستوں پر بات کرنے کے لیے راضی ہوا ہے ۔ جس میں […]