قیام امن کیلئے شفاف الیکشن کا انعقاد ضروری ہے، سراج الحق

لاہور( اے بی این نیوز ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قیام امن کیلئے شفاف الیکشن کا انعقاد ضروری ہے،حقیقی عوامی مینڈیٹ سے محروم کمزور حکومت ملک کے مسائل حل نہیں کرسکے گی ،سابق حکمران جماعتیں ملک کے مسائل کی برابر کی ذمہ دار ہیں، خاندانوں کی حکمرانی کی بجائے جمہور کی حکمرانی […]
حلقہ این اے 147 ، پی پی 209 سےعلیم خان کے کاغذات نامزدگی منظور

خانیوال( اے بی این نیوز )حلقہ این اے 147 اور حلقہ پی پی 209 سےاستحکام پاکستان کےصدرعلیم خان کے کاغذات نامزدگی منظور،ا ستحکام پاکستان پارٹی کےسینئررہنما نوابزادہ ایازنیازی کےکاغذات نامزدگی بھی منظور کر لئے گئے،نوابزادہ ایازنیازی کے کاغذات نامزدگی بھی حلقہ این اے147اورپی پی209سے منظورکیےگئے
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ مظاہرین کی گرفتاری کا کیس نمٹا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ مظاہرین کی گرفتار کا کیس نمٹا دیا ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سوالیہ اندازمیں کہا عدالتیں امید کی کرن ہیں؟پھرخودہی کہاکہ نہیں، پتا نہیں، مزیدریمارکس میں کہاکہ عدالت نہیں چاہتی کہ کوئی ایسی صورتحال بنے کہ ہماری وجہ سے ان کے خلاف […]
گرین پاکستان انیشیٹیوکامقصدسب سے پہلے زراعت پرکام کرناہے،آرمی چیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ گرین پاکستان انیشیٹیو کا مقصد یہی ہے کہ ہمیں سب سے پہلے زراعت پر کام کرنا ہے، گرین پاکستان انیشیٹیو کی آمدن کا بڑا حصہ صوبوں کو جاۓ گا،جبکہ باقی حصہ کسانوں اور زرعی ریسرچ کے لئے رکھا جائے گا، فوج […]
تعلیمی ادارے 2 جنوری کو کھل جائیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے 2 جنوری کو کھل جائیں گے،محکمہ تعلیم ایجوکیشن پیجاب کے مطابق چھٹیوں میں کو ئی اضافہ نہیں کیا جا رہا، چھٹیوں میں اضافہ نہ ہو نے کی واضح وجہ سامنے آرہی ہے کہ آٹھ فروری کا الیکشن ہو نے ہیں اور […]
سائفر کیس کا ٹرائل چلا تو دودھ کا دودھ اورپانی کا پانی ہوجائے گا،عطا تا رڑ

لاہور ( اے بی این نیوز )ملکی استحکام کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کو معصوم کیسے کہاجاسکتا ہے، ن لیگی رہنما عطا تا رڑ کی نیو ز کا نفر نس ، کہا اگر اس کی سہولت کاری ختم نہ ہوئی تو تمام جیلوں کے دروازے کھول دیں،جیل میں لاڈلے کو کہاگیا کہ الیکشن مہم چلائیں،لاڈلے کو لانچ […]
بانی پی ٹی آئی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر 2 لاکھ روپے کے نادہندہ نکلے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، بانی پی ٹی آئی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر 2 لاکھ روپے کے نادہندہ نکلے، سابق وزیراعلیٰ کے پی محمود خان ڈیڑھ لاکھ ، مراد سعید ایک لاکھ روپے جرمانے کے نادہندہ ، محب اللہ خان، صالح محمد، عبدالغفار، سینیٹر عبدالغفور […]
کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا کل آ خر ی دن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا کل آ خر ی دن ، بلا ول بھٹو کے لا ہو ر سے کا غذات نا مزدگی پر اعترا ضا ت پرفیصلہ آج سنایاجائے گا، بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر دائر اعتراضات پر فیصلہ کل ہوگا، جہانگیر ترین کے کاغذات […]
تھری ایم پی او کے تحت ڈپٹی کمشنر کے گرفتاری کے اختیارات غیر قانونی قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تھری ایم پی او کے تحت ڈپٹی کمشنر کے گرفتاری کے اختیارات غیر قانونی قرار،پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری سے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کافیصلہ سنادیا،، شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی […]
کیا نگران حکومت انتخابات کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے؟ اسلام آبادہائیکورٹ کااستفسار

اسلا م آباد ( اے بی این نیوز )نگران حکومت کے زیر نگرانی خوفناک نظام چل رہا ہے ،کیا نگران حکومت انتخابات کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے؟ اسلام آبادہائیکورٹ کاایڈیشنل اٹارنی جنرل سے استفسار،سابق اور موجودہ چیئرمین پی ٹی آئی کی مشاورت میں مخالفت سے نگران حکومت کی غیر جانبداری پر بھی سوال اٹھادیئے، جسٹس میاں […]