اہم خبریں

سائفر کیس کا ٹرائل چلا تو دودھ کا دودھ اورپانی کا پانی ہوجائے گا،عطا تا رڑ

لاہور ( اے بی این نیوز    )ملکی استحکام کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کو معصوم کیسے کہاجاسکتا ہے، ن لیگی رہنما عطا تا رڑ کی نیو ز کا نفر نس ، کہا اگر اس کی سہولت کاری ختم نہ ہوئی تو تمام جیلوں کے دروازے کھول دیں،جیل میں لاڈلے کو کہاگیا کہ الیکشن مہم چلائیں،لاڈلے کو لانچ کرنے کیلئے وزیراعظم کو نکالاجاتا ہے،پچھلے ایک ہفتے سے لاڈلا ازم کی ایک نئی ٹرم استعمال کی جارہی ہے، ایک شخص نو مئی جیسے واقعات کرتا ہے اور اس کو ریلیف دیاجاتا ہے،سائفر کیس کا ٹرائل چلا تو دودھ کا دودھ اورپانی کا پانی ہوجائے گا۔

متعلقہ خبریں