اہم خبریں

تعلیمی ادارے 2 جنوری کو کھل جائیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے 2 جنوری کو کھل جائیں گے،محکمہ تعلیم ایجوکیشن پیجاب کے مطابق چھٹیوں میں کو ئی اضافہ نہیں کیا جا رہا، چھٹیوں میں اضافہ نہ ہو نے کی واضح وجہ سامنے آرہی ہے کہ آٹھ فروری کا الیکشن ہو نے ہیں اور اس میں جن اساتذہ کی ڈیو ٹیاں لگائی جارہی ہیں ان کو اس حوالے سے تربیت بھی دی جائے گی لہذا اگر چھٹیوں میں اضافہ ہو تا ہت تو ان کی الیکشن ٹریننگ کیسے ہو گی اور پھر ان کو اس ٹر یننگ کیلئے کیو نکر بلایا جا سکے گا۔

متعلقہ خبریں